21/08/2026
مجاہد اسلام فاتح افغانستان کعبہ میں امامت کروانے والے امت مسلمہ کے عظیم ہیرو سابق صدرِ پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق شہید کی 38 ویں سالانہ برسی 17 اگست کو اسلام آباد میں شایان شان طریقے سے منائی گئی
صادق آباد سے آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ضیاء چوہدری محمد حسین کی قیادت میں قافلہ جنرل محمد ضیاء الحق شہید کی 38 ویں سالانہ برسی میں شامل ہوا۔