18/08/2024
الحمدللہ
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ٹیم کلین اینڈ گرین چندرامی کی طرف سے گھروں میں پودے لگائے گئے۔ اللّہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک ان پودوں کو تنا آور درخت بنائے۔ آمین
اور جن لوگوں نے اس میں حصہ لیا، تعاون کیا، اللّہ پاک ان کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے آمین ۔