Jam Munir Ahmad Jhak

Jam Munir Ahmad Jhak سیکرٹری کوارڈینیشن کمیٹی حلقہ این اے 173 تحصیل صادق آباد

29/08/2026

جام منیر احمد جھک، ملک فضل عظیم آرائیں، ملک ادریس آرائیں، جام محمد رفیق جھک اور زبیر خان لنگاہ کی خوشگوار نشست۔

جمال دین والی: مخدوم سید احمد محمود سے جام منیر جھک ، مدثر حسن کھوکھر اور فضل عظیم کی ملاقات
29/08/2026

جمال دین والی: مخدوم سید احمد محمود سے جام منیر جھک ، مدثر حسن کھوکھر اور فضل عظیم کی ملاقات

رحیم یار خان ائیرپورٹ: سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے جام منیر احمد جھک کی ملاقات، محبوب قائد کو گلدستہ پیش کی...
28/08/2026

رحیم یار خان ائیرپورٹ: سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے جام منیر احمد جھک کی ملاقات، محبوب قائد کو گلدستہ پیش کیا

سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود اور ان کے صاحبزادے مخدوم سید علی محمود کی آمد پر استقبال، جام منیر احمد جھک اور مد...
28/08/2026

سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود اور ان کے صاحبزادے مخدوم سید علی محمود کی آمد پر استقبال، جام منیر احمد جھک اور مدثر حسن کھوکھر سمیت دیگر معززین بھی استقبال کے لیے موجود تھے۔

27/08/2026

جام منیر احمد جھک نے رئیس اجمل بھائیو کو اجرک کا تحفہ پیش کیااس موقع پر مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم آرائیں اور قاری محمد فہیم بھی موجود

جام منیر احمد جھک، مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم آرائیں، رئیس اجمل بھائیو، قاری محمد فہیم، جام شیراز م...
26/08/2026

جام منیر احمد جھک، مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم آرائیں، رئیس اجمل بھائیو، قاری محمد فہیم، جام شیراز منیر جھک، زبیر خان لنگاہ کا گروپ فوٹو

متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ جام منیر احمد جھک، مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم ...
26/08/2026

متوقع بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم مشاورتی میٹنگ
جام منیر احمد جھک، مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم آرائیں، رئیس اجمل بھائیو، قاری محمد فہیم بھی موجود، اس موقع پر جام منیر احمد جھک نے رئیس اجمل بھائیو کو اجرک کا تحفہ پیش کیا

درود وسلام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر
26/08/2026

درود وسلام آپ ﷺ پر اور آپ ﷺ کی آل پر

25/08/2026

جام منیر احمد جھک نے ہمیشہ عام لوگوں کا ساتھ دیا ہے۔ وہ اپنے فائدے سے زیادہ لوگوں کے مسائل کو اہمیت دیتے ہیں۔ کسی کا کوئی جائز مسئلہ ہو تو اسے سنتے ہیں اور اس کے حل کے لیے پوری کوشش کرتے ہیں۔ مشکل وقت میں بھی اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑے رہنا اور ان کی مدد کرنا ان کی سیاست کا خاص حصہ ہے۔ یہی خلوص اور عوام سے محبت انہیں لوگوں کے دلوں کے قریب رکھتی ہے۔

میرے شاہجام منیر احمد جھک، مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم آرائیں اور زبیر خان لنگاہ نے قاری فہیم کی طرف...
24/08/2026

میرے شاہ
جام منیر احمد جھک، مدثر حسن کھوکھر، ملک ادریس آرائیں، ملک فضل عظیم آرائیں اور زبیر خان لنگاہ نے قاری فہیم کی طرف سے دیئے گے ظہرانے میں شرکت کی۔ متوقع بلدیاتی الیکشن پر مشاورت۔

Address

Basti Jhak, Mouza Kacha Bhutta, UC Qadir Pur
Sadiqabad
64350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jam Munir Ahmad Jhak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share