Sahiwal City Official

Sahiwal City Official Sahiwal city distric punjab sahiwal.

تلاش گمشدہ  📢📢
02/09/2026

تلاش گمشدہ 📢📢

سوہنے شہر کو آٹھ چاند لگانے والا خوبصورت موبائل پلازہ
01/09/2026

سوہنے شہر کو آٹھ چاند لگانے والا خوبصورت موبائل پلازہ

01/09/2026

‏اپنے " کاروبار " کا تعارف کروائیں تاکہ ضرورت مند لوگ آپ سے رابطہ کر سکے..

01/09/2026

نہ وزیر اعظم آئے نہ کوئی وفاقی وزیر جذبہ سے سرشار ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ساہيوال ایک منٹ میں سب سے زیادہ پودے لگانے کا ریکارڈ توڑنے کو تیار

**ساہیوال جھال روڈ — ایک خواب جو آج بھی ادھورا ہے 🌳🌿**ساہیوال جھال روڈ پر کبھی کچرے کے بڑے بڑے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ پھر سا...
01/09/2026

**ساہیوال جھال روڈ — ایک خواب جو آج بھی ادھورا ہے 🌳🌿**

ساہیوال جھال روڈ پر کبھی کچرے کے بڑے بڑے ڈھیر ہوا کرتے تھے۔ پھر ساہیوال کی عوام کو یہاں ایک **خوبصورت پارک کا خواب** دکھایا گیا اور کچرے کے ان ڈھیروں کا خاتمہ کیا گیا۔ مگر کافی عرصہ گزرنے کے باوجود یہ جگہ ویران پڑی رہی اور پارک بنانے کا خواب ادھورا ہی رہ گیا۔

آج اسی جگہ پر ایک اور خوبصورت منصوبہ **"پودا لگاؤ، ساہیوال سجاؤ"** کے نام سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ ساہیوال کی تاریخ میں یہ شاید سب سے بڑی شجرکاری مہم ہو، جو بلاشبہ ایک بہترین اور قابلِ تحسین اقدام ہے۔ 🌱

ہم ساہیوال کے **ڈپٹی کمشنر صاحب** سے مؤدبانہ گزارش کرتے ہیں کہ اس شجرکاری کے ساتھ ساتھ اگر اسی جگہ پر ایک **خوبصورت عوامی پارک** بھی بنا دیا جائے تو یہ ساہیوال کی عوام پر ایک بہت بڑا احسان ہوگا۔

درخت ساہیوال کو خوبصورت بنائیں گے، لیکن اگر انہی درختوں کے درمیان ایک خوبصورت پارک بھی آباد ہو جائے تو یہ جگہ آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہترین تحفہ بن سکتی ہے۔

**ساہیوال کو صرف سرسبز نہیں، خوبصورت بھی بنائیں۔**
🌳 **پودا لگاؤ، ساہیوال سجاؤ — اور ساتھ پارک بھی بناؤ۔** 🌿

01/09/2026

پاکستان کا بڑا ريکارڈ ٹوٹنے جا رہا ايک منٹ ميں دس ہزار پودے

اے ميرے مالک کوئی رحمت والی بارش عطا فرما
30/08/2026

اے ميرے مالک کوئی رحمت والی بارش عطا فرما

28/08/2026

ساہيوال بتاؤ کون سی جگہ

ساہیوال میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جلوسِ میلاد کے روح پرور مناظر
28/08/2026

ساہیوال میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام جلوسِ میلاد کے روح پرور مناظر

25/08/2026

Address

Sahiwal Postal Code
Sahiwal
57000

Telephone

+923126169150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahiwal City Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sahiwal City Official:

Shortcuts

Share