24/09/2026
حکومتِ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ کونسل ساہیوال کی جانب سے سڑکوں، عوامی مقامات اور دیگر اہم مقامات پر صبح کے اوقات میں 5 بجے کے بعد بھرپور پانی کا چھڑکاؤ کیا گیا۔
اس سرگرمی کا مقصد گرد و غبار میں کمی، فضائی آلودگی پر قابو پانے اور اینٹی سموگ اقدامات کو مؤثر بنانے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ہے۔
ڈسٹرکٹ کونسل ساہیوال
صاف ستھرا اور آلودگی سے پاک ماحول کے لیے کوشاں
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Local Government & Community Development Department, Punjab
Commissioner Sahiwal
Deputy Commissioner Sahiwal
Smog Monitoring Unit, P&D Board Punjab