Pakistan Nazriyati Party Sahiwal

Pakistan Nazriyati Party Sahiwal Pakistan Nazriyati Party (Sahiwal) Official page

29/10/2025
26/10/2025
26/10/2025
پاکستان نظریاتی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کی پنجاب کی مرکزی قیادت کے ساتھ اونلاٸن میٹنگ صدر پنجاب احسان نواز ورک اور...
29/10/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کی پنجاب کی مرکزی قیادت کے ساتھ اونلاٸن میٹنگ صدر پنجاب احسان نواز ورک اور مرکزی سوشل میڈیا ہیڈ ذیشان اکرم کی قیادت میں کی گی میٹنگ کا انقاد پنجاب کے سوشل میڈیا ہیڈ مہتاب حسین واٸس ہیڈ سید حارث شاہ کوڈینٹر فیصل امین کی طرف سے کیا گیا جس میں جنرل سیکرٹری پنجاب رانا خرم شہزاد اور پنجاب کی سوشل میڈیا ٹیم نے بھرپور شرکت کی۔ صدر پنجاب اور مرکزی ہیڈز نے سوشل میڈیا پہ ورکنگ کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گی۔ صدر پنجاب نے سوشل میڈیا ٹیم کی ورکنگ کا سہراتے ہوۓ کام میں مزید بہتری لانے کے لیے اپنی بہترین راۓ سے اگاہ کیا۔اور پنجاب بھر میں مزید مضبوط ٹیم بنانے کے حوالے سے حکمت عملی سے اگاہ کیا۔ ان شاء اللہ آنے والا دور پی این پی کا ہوگا۔

پاکستان نظریاتی پارٹی سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کی آنلائن میٹنگ کی گئی جس میں ممبر سازی کرنے کے لئے کیمپ سازی اور دیگر ورک کے...
17/09/2023

پاکستان نظریاتی پارٹی سوشل میڈیا ٹیم پنجاب کی آنلائن میٹنگ کی گئی جس میں ممبر سازی کرنے کے لئے کیمپ سازی اور دیگر ورک کے ذریعے لوگوں تک پارٹی منشور پہنچانے پر زور دیا گیا۔

سیالکوٹ سے عامر جٹ اور سجاد جٹ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 36 کی چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی سے نظریا...
16/09/2023

سیالکوٹ سے عامر جٹ اور سجاد جٹ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 36 کی چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی سے نظریاتی مرکز میں ملاقات اور اپنے پورے دھڑے سمیت پارٹی میں شمولیت کا اعلان۔

03/09/2023

اہم اعلان 📢📢

السلام علیکم ورحمتہ اللہ،

ساہیوال سے جو احباب پاکستانی نظریاتی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننے چاہتے ہیں یا پارٹی کی ممبرشپ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ پرسنل میسج کریں۔

بہت تیزی سے مقبولیت حاصل کرتی ہوئی پاکستان کی نظریاتی پارٹی کا حصہ بنیے اور پاکستان کو مشکلات سے نکالنے میں اپنا حصہ ڈالیے۔

شکریہ
سوشل میڈیا ہیڈ
پاکستان نظریاتی پارٹی ساہیوال

ڈسٹرک ساہیوال پاکستان نظریاتی پارٹی کے صدر کامران جٹ براڈ اور ایڈووکیٹ ڈاکٹر صابر فرید فتیانہ سوشل میڈیا ٹیم ممبر پاکستا...
05/07/2023

ڈسٹرک ساہیوال پاکستان نظریاتی پارٹی کے صدر کامران جٹ براڈ اور ایڈووکیٹ ڈاکٹر صابر فرید فتیانہ سوشل میڈیا ٹیم ممبر پاکستان نظریاتی پارٹی سے جناب چوہدری علی جاوید حلقہ پی 196PPاور اپنے علاقے کے نمبردار نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے ملاقات کی اور مختلف سیاسی امور پر گفتگو ہوئی اور اپنا اظہار خیال پیش کیا ،

Address

24-J, Near Police Station Farid Tow
Sahiwal
57000

Telephone

+923051154196

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nazriyati Party Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Nazriyati Party Sahiwal:

Share