RPO Sahiwal

Call Website Contact the organization

RPO Sahiwal The Official page for Regional Police Sahiwal, Punjab Pakistan
SAHIWAL REGION includes districts Okara, Sahiwal and PakPattan

07/10/2026

موبائل پولیس اسٹیشن عوام کو پولیسنگ کی سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پنجاب بھر میں موبائل پولیس اسٹیشنز کے ذریعے شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، گمشدگی رپورٹ، رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ خواتین کے لیے بھی خصوصی سہولت دستیاب ہے۔
پنجاب پولیس — خدمت، تحفظ اور اعتماد

07/10/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
ذہنی دباؤ، پریشانی یا اضطراب کو نظر انداز نہ کریں۔ بروقت بات کرنا اور مدد حاصل کرنا ہی بہتری کی طرف پہلا قدم ہے۔
سیف سٹی نیکسٹ جن سیفٹی ایپ کے ذریعے آپ مکمل رازداری کے ساتھ گمنام چیٹ کر سکتے ہیں اور 24 گھنٹے ماہر نفسیات سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یاد رکھیں، آپ اکیلے نہیں ہیں پنجاب پولیس اور پی ایس سی اے آپ کی مدد کے لیے ہر وقت موجود ہیں۔

07/10/2026
06/10/2026

السلام علیکم! صبح بخیر
فصلوں کی باقیات کو آگ نہ لگائیں۔ اس سے فضائی آلودگی اور اسموگ میں اضافہ، انسانی صحت کو نقصان اور ماحول کو شدید خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ فصلوں کی باقیات کو محفوظ طریقے سے تلف کریں اور ماحول کو صاف و محفوظ رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
فصلوں کی باقیات جلانے کی اطلاع فوری طور پر 15 پر دیں۔

05/10/2026

منشیات کے خلاف جنگ میں پنجاب پولیس کا ساتھ دیں اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کو محفوظ بنائیں۔

03/10/2026

کیا آپ جانتے ہیں؟

03/10/2026

سلمیٰ پروین زوجہ بشیر احمد ، 29 ستمبر 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 60 سال ہے. سی ایم ایچ، اوکاڑہ کی رہائشی ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ایپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 403491016
Help in reunite with her family

03/10/2026

Address

Jahaz Ground Sahiwal
Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RPO Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RPO Sahiwal:

Shortcuts

Share