SWAT Levies Force

SWAT Levies Force Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SWAT Levies Force, Armed forces, afsar abad saidu sharif swat, Saidu Sharif.

سوات لیویز سپاہی سید رحمان ولد سنوبر سکنہ مدین نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوا ہے۔ مگر الحمدﷲ خطرے سے باہر ہے۔ جبکہ ا...
20/11/2024

سوات لیویز سپاہی سید رحمان ولد سنوبر سکنہ مدین نامعلوم افراد کے حملے میں زخمی ہوا ہے۔ مگر الحمدﷲ خطرے سے باہر ہے۔ جبکہ اعجاز پشتین VDC ممبر حملے میں جان بحق ہوا۔
اپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ۔کہ ہمارے سوات لیویز فورس کے بہت اچھا اور ایک بہتر...
26/03/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے ۔کہ ہمارے سوات لیویز فورس کے بہت اچھا اور ایک بہترین سپائی شیر محمد خان تحصیل بابوزئی وفات پا چکا ہے۔
مرحوم کا نماز جنازہ اج بمورخہ 26/03/024 بوقت11بجے سنگوٹہ میں ادا کیا جائے گا۔
تمام دوستوں و احباب سے دعا مغفرت کی اپیل کی جاتی ہے۔

17/10/2023
اننا للہ و انا الیہ راجعون سوات لیویز سپاہی سعیدالرحمان ولد حکمت خان  اف کالام وفات پاچکا ہیں تمام مسلمانوں کو دعائیں مغ...
27/06/2023

اننا للہ و انا الیہ راجعون
سوات لیویز سپاہی سعیدالرحمان ولد حکمت خان اف کالام وفات پاچکا ہیں
تمام مسلمانوں کو دعائیں مغفرت کی دعوت دیتا ھو۔
اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

۔17 اپریل 2023 ءثاقب رضا اسلم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا، آفس پہنچنے پر سوات لیویز کے چاقو چوبند ...
17/01/2023

۔17 اپریل 2023 ء

ثاقب رضا اسلم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا، آفس پہنچنے پر سوات لیویز کے چاقو چوبند دستے نے سلامی پیش کی

سوات: کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم نے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد باقاعدہ کام کا آغاز کردیا ہے۔ کمشنر آفس پہنچے پر ڈپٹی کمشنرز سوات اور بونیر نے ان کا استقبال کیا۔ سوات لیویز کے چاقو چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ثاقب رضا اسلم نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا اور فرداً فرداً کمشنر آفس سٹاف سے ملے۔ مقامی افراد نے بھی کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سے ملاقاتیں کی۔

ڈی سی/ کمانڈنٹ سوات لیویز جناب جنید خان کے  ہدایت پر اے اے سی امیر خان لائن آفسر رحمان علی بمعہ لیویز نفری  ریسکیو اپریش...
24/08/2022

ڈی سی/ کمانڈنٹ سوات لیویز جناب جنید خان کے ہدایت پر اے اے سی امیر خان لائن آفسر رحمان علی بمعہ لیویز نفری ریسکیو اپریشن میں مصروف ہے

سوات10اگست 2022ءکمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج ڈی ایس پی پیر سید کی عیادتسوات: کمش...
10/08/2022

سوات10اگست 2022ء

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کی سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج ڈی ایس پی پیر سید کی عیادت

سوات: کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے سیدو شریف ہسپتال میں زیر علاج ڈی ایس پی پیر سید کی عیادت کی۔ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان ان کے ہمراہ تھے۔

انہوں نے ڈی ایس پی پیر سید کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے ہسپتال انتظامیہ سے ڈی ایس پی پیر سید کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔

اج اسسٹنٹ کمشنر بحرین جناب محمد اسحاق صاحب نے تحصیل بحرین میں موجود لیویز جوانوں سے یوم ازادی کے موقعے پر سلامی اور موجو...
10/08/2022

اج اسسٹنٹ کمشنر بحرین جناب محمد اسحاق صاحب نے تحصیل بحرین میں موجود لیویز جوانوں سے یوم ازادی کے موقعے پر سلامی اور موجودہ سکیورٹی حالات پر بریفنگ دی

فریش پے سلپ پنجاب پولیس
07/08/2022

فریش پے سلپ پنجاب پولیس

سوات لیویز کی جوانو ں کا پہلا دستہ وی آئ پی ڈیوٹی کے لیے ایلیٹ ٹرینینگ کورس کے موقع پر  نوشہرہ پولیس  سنٹر میں زیر تربیت...
27/07/2022

سوات لیویز کی جوانو ں کا پہلا دستہ وی آئ پی ڈیوٹی کے لیے ایلیٹ ٹرینینگ کورس کے موقع پر نوشہرہ پولیس سنٹر میں زیر تربیت27/07/2022

پولیس ریسک الاونس میں اضافہ
25/07/2022

پولیس ریسک الاونس میں اضافہ

Address

Afsar Abad Saidu Sharif Swat
Saidu Sharif

Telephone

+923455544370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT Levies Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category