Sapal Bandai swat

Sapal Bandai swat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sapal Bandai swat, sapal bandai, Saidu Sharif.

د سپل بانډي کلے ده سوات ده مرکزي ښار منګورے نه تقريبا ده ١٢ کلوميټرو فاصله باندى مرغزار طرف ته دےـ دې فېسبوک پاڼې له لارې موږ اکثر د خپل کلي سره تړلي خبرونه او تصويرونه شریکوو.موږ ځینې وختونه سیاسي پوسټونه هم کوو، خو دا يواځې د اېډمین شخصي نظر دی .

24/08/2026
04/08/2026

جس دن بم نے MPA یا MNA کے ساتھ تصویریں بنوانے کے بجائے اُن سے اپنے حق کا سوال کرنا شروع کر دیا، اُس دن سمجھ لینا کہ بم میں شعور آ گیا ہے۔

29/07/2026

میں پچھلے کچھ دنوں سے فیس بک ریلز اور ویڈیوز دیکھ رہا ہوں، اور سچ کہوں تو یہ دیکھ کر حیران رہ گیا ہوں کہ کتنے نام نہاد "ڈیجیٹل کریئیٹرز" لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں۔ کچھ جعلی دوائیں بیچ رہے ہیں، کچھ صرف ویوز اور لائکس کے لیے غیر اخلاقی اور بے حیائی پر مبنی مواد بنا رہے ہیں، جبکہ بہت سے لوگ لاٹری، ٹریڈنگ، جوئے اور راتوں رات امیر بننے کے خواب بیچ رہے ہیں۔ یہاں تک کہ کچھ لوگ پراپرٹی، بیرونِ ملک تعلیم اور امیگریشن کے بارے میں بھی بغیر مناسب علم یا مہارت کے مشورے دے رہے ہیں، صرف پیسے کمانے یا لوگوں کو دھوکہ دینے کے لیے۔

خدا کے لیے، کسی کی بات پر یقین کرنے سے پہلے خود تحقیق کریں۔ اس کی قابلیت، تجربہ اور ساکھ ضرور جانچیں۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو دیکھ کر اپنی زندگی یا مالی معاملات سے متعلق اہم فیصلے نہ کریں۔

ہمارے معاشرے میں پہلے بھی ایسے لوگوں کے لیے ایک نام تھا: فراڈیا اور مداری فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے وہ گلیوں میں تماشہ دکھاتے تھے، آج وہ موبائل فون اور سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں کو متاثر کرتے ہیں۔ میرے نزدیک یہ اکیسویں صدی کے ڈیجیٹل مداریاور ڈیجیٹل فراڈیے ہیں۔

ہوشیار رہیں، ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ اپنی محنت کی کمائی اور اپنے مستقبل کے فیصلے کسی سوشل میڈیا انفلوئنسر کے کہنے پر نہ کریں۔ جتنا زیادہ آپ تحقیق کریں گے اور سوچ سمجھ کر فیصلہ کریں گے، اتنا ہی زیادہ آپ خود کو دھوکے سے بچا سکیں گے۔

خیبر پختونخوا کے MNAs اور MPAs کے سوشل میڈیا پیجز دیکھ کر لگتا ہے کہ ہمارا صوبہ ایک سال میں چین اور یورپ کو بھی پیچھے چھ...
22/06/2026

خیبر پختونخوا کے MNAs اور MPAs کے سوشل میڈیا پیجز دیکھ کر لگتا ہے کہ ہمارا صوبہ ایک سال میں چین اور یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا۔ ہر طرف اربوں روپے کے منصوبوں کے دعوے، پوسٹس اور بینرز نظر آتے ہیں، مگر زمین پر حقیقت کچھ اور ہی دکھائی دیتی ہے۔

افسوس کی بات ہے کہ عوام کو کئی سالوں سے صرف نعروں، دعوؤں اور جذباتی بیانیوں کے ذریعے مطمئن کیا جا رہا ہے۔ اگر سوشل میڈیا والی ترقی حقیقت میں بھی ہوتی تو آج خیبر پختونخوا واقعی ایک مثالی صوبہ ہوتا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہاں ترقی زمین پر کم، پوسٹوں اور دعوؤں میں زیادہ نظر آتی ہے۔

Da qom 50 lakh rupees Zaya shwe …. Nor ba sa owayo Kho Da de qom de Allah madadgar she …
15/06/2026

Da qom 50 lakh rupees Zaya shwe …. Nor ba sa owayo Kho Da de qom de Allah madadgar she …

13/06/2026
11/06/2026

✨ ہمارے گاوں کا فخر ✨
Fazal Amin
سپل بانڈئی کی ایک ایسی باصلاحیت شخصیت ہیں جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور تعلیم کے ذریعے کامیابی کی نئی مثال قائم کی۔ 🌟
انہوں نے University of Lahore سے BS Mechanical Engineering مکمل کیا، جبکہ جرمنی کی معروف TU Ilmenau سے Micro and Nanotechnologies میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ 🇩🇪🎓
آج وہ جرمنی میں کامیابی کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور اپنے گاؤں، خاندان اور پورے علاقے کا نام روشن کر رہے ہیں۔ 💼✨
ان کی کامیابی نوجوانوں کے لیے ایک بڑا پیغام ہے کہ:
تعلیم انسان کی اصل طاقت ہے
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی
خواب وہی پورے ہوتے ہیں جن کے لیے جدوجہد کی جائے
چھوٹے گاؤں سے نکل کر بھی دنیا میں بڑا مقام حاصل کیا جا سکتا ہے
اللہ تعالیٰ Fazal Amin کو مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌹 “اصل کامیابی وہ ہے جو انسان اپنے ساتھ اپنے علاقے کا نام بھی روشن کرے۔” 🌹

Address

Sapal Bandai
Saidu Sharif
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sapal Bandai swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share