Zubair Soomro

Zubair Soomro knowledgeable

22/12/2020
____” ہے تبسم ہمارے لب پے ابھی                    ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں🍁
13/12/2020

____” ہے تبسم ہمارے لب پے ابھی
ہم کہاں زندگی سے ہارے ہیں🍁

ایک عالم کو آپ اتنا مجبور کر دیا کہ اس کو معافی مانگنا پڑی۔💔مجھے طارق جمیل صاحب پر نہیں آپ جیسے حرام خور صحافیوں پر افسو...
25/04/2020

ایک عالم کو آپ اتنا مجبور کر دیا کہ اس کو معافی مانگنا پڑی۔💔
مجھے طارق جمیل صاحب پر نہیں آپ جیسے حرام خور صحافیوں پر افسوس ہو رہا ہے کہ کتنے کم ظرف ہو تم لوگ انسان کے روپ میں جانور ہو، آپ کے چہرے آپ کے دلوں میں چھپے بغض دکھارہے ہیں۔، یہ وہی لوگ ہیں، جن کے دلوں میں چور ہے، صرف انہیں ہی مولانا صاحب کی باتوں کا غصہ لگا ہے۔ لعنت ہے ایسے لوگوں پہ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ سب سیکھ کے بہت بُرا لگا کیونکہ ہمارے پاس گنتی کے علماء ہیں جو پوری دنیا میں اسلام کو عام کر رہے ہیں اور یہ دو روپے کے صحافی ان کو رسوا کر رہے ہیں۔
طارق جمیل صاحب کا ساتھ دیں میڈیا کی اس حرکت پر آواز اُٹھائیں ایسا نہ ہو کل آپ کے علماء اس طرح رسوا ہو رہے ہوں۔🙏

24/04/2020
25/11/2015

Address

Sakrand
67210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubair Soomro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category