VC Dabar 01 Salarzai

VC Dabar 01 Salarzai This page has been created for the guidance and awareness of the people of village council

پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام صوبائی حکومت اور ڈائریکٹرجنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خ...
12/08/2026

پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام صوبائی حکومت اور ڈائریکٹرجنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ کے زیراہتمام ویلج سیکرٹری کے زیر نگرانی میں ویلج کونسل ڈبرا تحصیل سلارزئی میں صفائی کاعملہ مصروف عمل ہیں.

08/07/2026

برسدین روڈ جوکہ طوفانی بارشوں کیوجہ سے کچروں اور پتهروں سے گندہ ہوتا ہے, اج وی سی چورک اور وی سی ڈبر 1 کی صفائی عملی نے مشترکہ عمل سے سیکرٹری چورک اور سیکرٹری ڈبر1 کی نگرانی میں گندگی سے صاف کردیا

جولائی کے گرم موسم میں ویلج کونسل ڈبرا صفائی عملے سے حسن سلوک کی اپیل!جولائی کی شدید گرمی میں ویلج کونسل ڈبرا کاصفائی عم...
03/07/2026

جولائی کے گرم موسم میں ویلج کونسل ڈبرا صفائی عملے سے حسن سلوک کی اپیل!
جولائی کی شدید گرمی میں ویلج کونسل ڈبرا کاصفائی عملہ سخت دھوپ اور مشکل حالات میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں، ہم سب کو ان کے ساتھ نرمی، عزت اور شفقت کا برتاؤ کرناچاہیے۔
اگر ممکن ہو تو انہیں ٹھنڈا پانی، چائے یا ہلکی سی تواضع ضرور پیش کریں۔ آپ کا یہ چھوٹا سا جذبۂ خیرخواہی نہ صرف ان کی تھکن کم کرے گا بلکہ انسانیت، محبت اور باہمی احترام کا خوبصورت پیغام بھی دے گا۔
"مزدور کا احترام، ہماری اخلاقی اور دینی ذمہ داری ہے۔"
سیکرٹری ویلج کونسل ڈبرا

وی سی ڈبر 1کاصفائی عملہ ویلج کونسل سڑکوں کے صفائی اور مرمت میں مصروف عمل ہیں تاکہ عوام الناس کو ٹرانسپورٹ میں مشکلات نہ ...
02/07/2026

وی سی ڈبر 1کاصفائی عملہ ویلج کونسل سڑکوں کے صفائی اور مرمت میں مصروف عمل ہیں تاکہ عوام الناس کو ٹرانسپورٹ میں مشکلات نہ ہو

وی سی ڈبرا کا صفائی عملہ برسدین روڈ سے کچرا ہٹانے میں مصروف عمل ہیں
25/06/2026

وی سی ڈبرا کا صفائی عملہ برسدین روڈ سے کچرا ہٹانے میں مصروف عمل ہیں

حالیہ بارشوں کیوجہ ویلج کونسل کے تمام گندی سڑکیں بشمول برسدین سڑک کی صفائی ستھرائی میں ویلج کونسل ڈبرا کا صفائی عملہ مصر...
20/06/2026

حالیہ بارشوں کیوجہ ویلج کونسل کے تمام گندی سڑکیں بشمول برسدین سڑک کی صفائی ستھرائی میں ویلج کونسل ڈبرا کا صفائی عملہ مصروف عمل ہیں

وی سی ڈبر1 کا صفائی عملہ
16/06/2026

وی سی ڈبر1 کا صفائی عملہ

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
06/06/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ کے زیر انتظام ویلج سیکرٹری ڈبرا کے زیرِ انتظام ویلج کونسل میں صفائی کا عملہ مصروف ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
03/06/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ کے زیر انتظام ویلج سیکرٹری ڈبرا کے زیرِ انتظام ویلج کونسل میں صفائی کا عملہ مصروف ہیں

Address

Pashat Bazar
Salarzai

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VC Dabar 01 Salarzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share