Jandalah

Jandalah Discover the charm of Jandala village in Tehsil Samahni, Azad Kashmir. A hidden gem nestled amidst scenic beauty, rich culture, and warm hospitality

Jandala is a village in the Samahni Valley in the Bhimber District of Azad Kashmir, in Pakistan, about 6–7 km from Bindi.[1] It has a roadside bazaar among the cultivated fields. Apart from retail, the bazaar provides medical, banking and postal facilities. Jandala has High, Intermediate and Graduation level private and state high schools and Colleges for boys and girls. Nearby villages include Da

rhal, Barjun and Garhoon on the mountain, and Chadroon on the valley floor between Bindi and Jandala. The village is growing, and is becoming an employment hub for the area.[2] The Most Famous thing of this area is a quality school and Colleges education in this category there are Five total schools and Colleges in Jandala Two State School one School and Two Colleges are private.

14/02/2026
خدمتِ خلق کی روشن مثال:محترم حاجی غلام حسین مرحوم ایک درویش صفت اور دردِ دل رکھنے والے انسان تھے۔ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مف...
11/02/2026

خدمتِ خلق کی روشن مثال:
محترم حاجی غلام حسین مرحوم ایک درویش صفت اور دردِ دل رکھنے والے انسان تھے۔ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفاد پر اجتماعی بھلائی کو ترجیح دی۔ اسی جذبۂ انسانیت کے تحت انہوں نے اپنے قیمتی اثاثوں میں سے دو کنال زمین ہسپتال/ڈسپنسری کے لیے عطیہ کی تاکہ علاقے کے غریب اور مجبور لوگ علاج جیسی بنیادی سہولت سے محروم نہ رہیں۔

یہ زمین کسی دباؤ یا مجبوری کے تحت نہیں بلکہ خالص نیت، وسیع ظرفی اور خدمتِ خلق کے جذبے کے ساتھ دی گئی۔ محترم حاجی غلام حسین مرحوم کا یہ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ آنے والی نسلوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا چاہتے تھے۔ اگرچہ اس زمین کے ساتھ منسلک مزید رقبہ وقت کے ساتھ مختلف لوگوں کے قبضے میں چلا گیا، محترم حاجی غلام حسین مرحوم کی نیت، قربانی اور انسان دوستی آج بھی ایک روشن مثال ہے۔

ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں جو اپنی ذات سے بڑھ کر معاشرے کے بارے میں سوچتے ہیں۔ محترم حاجی غلام حسین مرحوم کا یہ عطیہ نہ صرف ان کے لیے صدقۂ جاریہ ہے بلکہ ہمارے لیے فخر اور ذمہ داری بھی ہے کہ ہم ان کے نقشِ قدم پر چلیں اور حق و خدمت کے اصولوں کو زندہ رکھیں ۔

ان بُزرگ شخصیت کو کون کون جانتا ہے اور انکے جنڈالہ کی عوام کے لئے ایک بہت بڑی خدمت ہے اُس کے بارے میں کون کون جانتا ہے۔ ...
10/02/2026

ان بُزرگ شخصیت کو کون کون جانتا ہے اور انکے جنڈالہ کی عوام کے لئے ایک بہت بڑی خدمت ہے اُس کے بارے میں کون کون جانتا ہے۔
اور اتنی بڑی خدمت کے عوض ہمیں انکا نام کیسے روشن رکھنا چاہیے؟۔

10/02/2026

کسی کو معلوم ہو جنڈالہ کا امیر ترین و مالدار آدمی کون ہے صرف جنڈالہ کا ...؟؟

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر
24/01/2026

گنگا چوٹی باغ آزاد کشمیر

24/01/2026

Moderate to Heavy Rain, Snow Likely in J&K on Jan 26–27: MeT

24/01/2026
وادی بناہ کوٹلی آزاد کشمیر کے پہاڑ سالوں بعد  برف سے ڈھک گئے۔
24/01/2026

وادی بناہ کوٹلی آزاد کشمیر کے پہاڑ سالوں بعد برف سے ڈھک گئے۔

24/01/2026
Is photo main kon kon apna ghar pehchan sakta hai
13/01/2026

Is photo main kon kon apna ghar pehchan sakta hai

Address

Jandalah Samahni
Samani

Telephone

+923005555555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jandalah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share