Voice Of Samaro

Voice Of Samaro "Welcome to [Voice Of Samaro], your go-to destination for exploring the best activities!

Contact us for Paid Promotion 03472320240
email : [email protected]📢

اوقات برائے نماز عید الاضحیٰ سامارو شہر
26/05/2026

اوقات برائے نماز عید الاضحیٰ سامارو شہر

17/05/2026

یہ گرمی خاموشی سے جانیں لے رہی ہے

اگر آپ حیدرآباد میں ایک اچھی اور معیاری یونیورسٹی کی تلاش میں ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔آئیں اور “A Day at Iqra Univer...
13/05/2026

اگر آپ حیدرآباد میں ایک اچھی اور معیاری یونیورسٹی کی تلاش میں ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔
آئیں اور “A Day at Iqra University” کے ذریعے Iqra University Hyderabad Campus کا تجربہ خود حاصل کریں۔ یہ ایک منفرد اور معلوماتی دن ہوگا جس میں آپ تعلیمی ماحول، جدید سہولیات اور طلبہ کی زندگی کو قریب سے دیکھ سکیں گے۔
اس پروگرام میں شامل ہوں گے
مختلف انٹرایکٹو سرگرمیاں
کیرئیر کونسلنگ سیشنز
کیمپس ٹور
اساتذہ اور موجودہ طلبہ کے ساتھ بامقصد گفتگو
آپ کو اسکالرشپس، تعلیمی پروگرامز، سہولیات اور مستقبل کے کیریئر کے مواقع کے بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی، تاکہ آپ اپنے مستقبل کے بارے میں بہتر فیصلہ کر سکیں۔
📅 22nd May 2026
🕘 9:00 AM – 4:00 PM
📍 Autobhan Road, near Boulevard Mall, adjacent to Mehran Banquet, Hyderabad Campus

✨ Come. Explore. Belong. Where your future begins!

🔗 Register now: https://shorturl.at/3Ggda

🌟 Proud of Samaro 🌟Another talented son of Samaro has made us all proud with his hard work and dedication.Raj Mahal Megh...
10/05/2026

🌟 Proud of Samaro 🌟
Another talented son of Samaro has made us all proud with his hard work and dedication.
Raj Mahal Meghwar, son of Gomandu Mal Meghwar, has secured a gold medal in BS Computer Science from Benazir Bhutto Shaheed University, Karachi..
Heartiest congratulations to Raj Mahal Meghwar and his family. 🎉👏

Commemorates the first anniversary of Marka-e-Haq Operation Bunyan Ul Marsoos, paying heartfelt tribute to the fearless ...
09/05/2026

Commemorates the first anniversary of Marka-e-Haq Operation Bunyan Ul Marsoos, paying heartfelt tribute to the fearless defenders of Pakistan who stood like an iron wall against the enemy and foiled every hostile attempt against our homeland. Their bravery, sacrifice, and unwavering commitment to the nation’s honor will forever remain etched in the history of Pakistan as a beacon of courage and national unity. 🇵🇰

شدید گرمی میں اپنی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔ ہیٹ اسٹروک ایک خطرناک حالت ہے جو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے، اس لیے اح...
05/05/2026

شدید گرمی میں اپنی صحت کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہے۔ ہیٹ اسٹروک ایک خطرناک حالت ہے جو جان لیوا بھی ہو سکتی ہے، اس لیے احتیاط لازمی کریں۔

🌟 Pride of Samaro 🌟یہ کہانی ہے سامارو کی ایک باصلاحیت اور محنتی لڑکی Alisha Laique Qaim Khani کی، جنہوں نے اپنی لگن، مست...
28/04/2026

🌟 Pride of Samaro 🌟
یہ کہانی ہے سامارو کی ایک باصلاحیت اور محنتی لڑکی Alisha Laique Qaim Khani کی، جنہوں نے اپنی لگن، مستقل مزاجی اور محنت سے ایک قابلِ فخر مقام حاصل کیا ہے۔
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم سامارو سے حاصل کی اور انٹرمیڈیٹ (12ویں جماعت) وہیں مکمل کی۔ بعد ازاں انہوں نے جامعہ سندھ، جامشورو سے پبلک ایڈمنسٹریشن میں ڈگری حاصل کی، جس میں انہوں نے Human Resource Management کو بطور اسپیشلائزیشن منتخب کیا۔
ان کا پیشہ ورانہ سفر Engro میں انٹرن شپ سے شروع ہوا، جہاں سے انہیں عملی دنیا کو سمجھنے کا پہلا موقع ملا۔ اس کے بعد انہوں نے نیشنل اسمبلی اسلام آباد میں 3 ماہ کی انٹرن شپ کی، جس نے ان کے تجربے اور وژن کو مزید مضبوط بنایا۔
بعد میں انہوں نے Meerazb Marketing میں HR اسسٹنٹ کے طور پر کام کیا اور پھر AIMS حیدرآباد میں بطور مینیجر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔
مزید ترقی کے لیے وہ اسلام آباد گئیں، جہاں انہیں مکمل فنڈڈ اسکالرشپ ملی۔ اس دوران انہوں نے Engro Powergen Thar Limited میں HR Operations (Site Project) پر بھی کام کیا۔
اس وقت وہ Iqra University Hyderabad Campus میں Sole HR کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں اور پورے HR ڈیپارٹمنٹ کو خود سنبھال رہی ہیں، جو واقعی ایک بڑی کامیابی ہے۔
اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے الخدمت فاؤنڈیشن میں 4 سال تک رضاکارانہ خدمات انجام دیں، خاص طور پر سیلابی ریلیف کے دوران فعال کردار ادا کیا اور اپنی بہترین کارکردگی پر Top Performer Award حاصل کیا۔
یہ سفر محنت، اعتماد اور لگن کی ایک خوبصورت مثال ہے۔
Message for every girl of Samaro:
اپنے خوابوں پر یقین رکھو، محنت سے مت گھبراؤ، اور کبھی خود کو کم نہ سمجھو۔ کیونکہ جو خود پر یقین رکھتا ہے، دنیا اسے ضرور پہچانتی ہے۔
💐 ہماری طرف سے Alisha Laique Qaim Khani اور ان کے پورے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️ ، اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں ہمیشہ اسی طرح ترقی کی راہ پر گامزن رکھے امین ۔ 🤍
💙 Pride of Samaro
💙 Proud of our rising star 💙

Address

Samaro
69350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Samaro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice Of Samaro:

Share

Category