Municipal committee sambrial

Municipal committee sambrial بلدیہ مستحکم پنجاب مستحکم
میونسپل کمیٹی سمبڑیال

30/05/2026
29/05/2026
۔۔۔۔۔۔۔ اب جمکتا خوبصورت سمبڑیال۔۔اسسٹنٹ کمشنر / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سمبڑیال جناب عدنان بشیر وڑائچ کی خصوصی ہدایات...
28/05/2026

۔۔۔۔۔۔۔ اب جمکتا خوبصورت سمبڑیال۔۔

اسسٹنٹ کمشنر / ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی سمبڑیال جناب عدنان بشیر وڑائچ کی خصوصی ہدایات پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی عمیر دلدار اور میونسپل افیسر آئی اینڈ ایس عزیر ارشد نے عید پر تمام روڈ لائٹس و منومینٹس لائٹس و دیگر ڈیکوریشن لائٹس کو فگشنل رکھنے کے خصوصی انتظامات کئے۔

۔۔۔۔۔۔۔اب چمکتا خوبصورت سمبڑیال۔۔۔

28/05/2026

عیدالاضحیٰ کا دوسرا روز

ستھرا پنجاب پروگرام اور عیدالاضحیٰ 2026 کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے فیلڈ کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران صفائی آپریشن، آلائشوں کی بروقت تلفی اور ویسٹ کلیکشن پوائنٹس کا جائزہ لیا۔


Suthra Punjab Agency Sialkot

Address

Sambrial
302

Telephone

+92529200574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Municipal committee sambrial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share