24/02/2026
*🌹 الحمد اللہ ✨* _شعبہ خدمت خلق کے زیر اہتمام_ 💖
*سٹی سمبڑیال کا سب سے بڑا سحری و افطاری پوائنٹ*
🌍 *6 رمضان المبارک*
*24* = *فروری*
*بروز* = *منگل*
🛣️ *روڈ افطار* 🚧
📣 *[ نوٹ ]* 📣
اگر کسی بھائی کو *افطاری + سحری* کی ضرورت ہو تو پورے *سٹی سمبڑیال* میں اس نمبر پر رابطہ کریں 📞 *عتیق الرحمٰن علوی صاحب*
0322-7374700
📍ایڈریس *:* *مین جی ٹی روڈ نزد فور سٹار میرج ہال*
یہ دسترخوان پورا رمضان المبارک اسی طرح جاری رہے گا احباب سے گزارش ہے اس میں اپنا حصہ شامل کریں "جزاک اللہ خیرا " *انشاءاللہ*
゚viralシ