Assistant Commissioner Samundari

Assistant Commissioner Samundari Government page:
"Welcome to the official page of [Government Department/Assistant Commissioner Samundari], Pakistan.

Stay updated on our latest initiatives,and services. Follow us for important announcements, and information

08/06/2026

محرم الحرام

05/06/2026

امن کمیٹی کے اراکین سے اسسٹنٹ کمشنر قمر محمود منج کا خطاب، محرم الحرام میں امن برقرار رکھنے کا عزم، دیکھیئے اس رپورٹ میں

31/05/2026

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے بہترین انتظامات پر پنجاب حکومت اور مقامی انتظامیہ بالخصوص *اسسٹنٹ کمشنر سمندری جناب قمر محمود منج* صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
*مولانا محمد یاسر علوی*
رہنما پاکستان علماءکونسل

29/05/2026
اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج کی زیرِ نگرانی “ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت عید الاضحی کے دوسرے روز بھی شہر بھر میں صف...
28/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج کی زیرِ نگرانی “ستھرا پنجاب” پروگرام کے تحت عید الاضحی کے دوسرے روز بھی شہر بھر میں صفائی اور دھلائی کا عمل بھرپور انداز میں جاری رہا۔

کالج چوک، لاری اڈا، ختمِ نبوت چوک، کلمہ طیبہ چوک سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں خصوصی واشنگ، فرنائل اور عرقِ گلاب کا چھڑکاؤ کیا گیا تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا اور خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انتظامیہ کی جانب سے عید ایام میں صفائی ستھرائی کے مؤثر انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے عملہ مسلسل فیلڈ میں موجود ہے۔

28/05/2026

Eid day

اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج صاحب نے شہر میں موجود عید گاہوں کا دورہ کیا اور عید الاضحی کے انتظامات، صفائی ستھرائی ...
27/05/2026

اسسٹنٹ کمشنر سمندری قمر محمود منج صاحب نے شہر میں موجود عید گاہوں کا دورہ کیا اور عید الاضحی کے انتظامات، صفائی ستھرائی اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ متعلقہ عملے کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں تاکہ شہریوں کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

Address

Samundari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner Samundari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share