Civil Defence Warden Post A-2 SMD

Civil Defence Warden Post A-2 SMD our mentor to safe our community from emergencies

19/09/2024

CIVIL DEFENCE WARDEN POST A-2 SAMUNDRI

29/10/2023

نبیﷺ کا فرمان



29/10/2023

سول ڈیفنس آفیسر فیصل آباد رانا عباس کی ہدایت پر سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ اے ٹو سمندری میں ریسکیو کورسسز کا آغاز کر دیا گیا جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا
پوسٹ وارڈن محمد عدنان وارث کی زیرنگرانی ، ڈپٹی پوسٹ وارڈن رانا محمد وقاص حامد اور حافظ محمد سفیان نے فائر فائٹنگ ، فرسٹ ایڈ اور ریسکیو کے موضوع پر لیکچر دئیے اس دوران وارڈن پوسٹ A2 کے تمام کیڈٹس نے شرکت کی ڈپٹی پوسٹ وارڈن رانا محمد وقاص کا کہنا تھا کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ ہمیشہ مثبت کردار ادا کرتی ہے اور عوام کی فلاح کے لئیے ہمہ وقت اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہے

آج  پوسٹ وارڈن سر عدنان وارث (سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ اے ٹو) کی طرف سے تمام ایگزیکٹو و ممبرانِ کے لیے کھانے کا اعشایہ رکھا ...
12/08/2023

آج پوسٹ وارڈن سر عدنان وارث (سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ اے ٹو) کی طرف سے تمام ایگزیکٹو و ممبرانِ کے لیے کھانے کا اعشایہ رکھا گیا۔ جس میں آفس انچارج & ڈپٹی پوسٹ وارڈن جناب رانا وقاص حامد ، ڈپٹی پوسٹ وارڈن عطاء غوث اور ڈرل انسٹرکٹر مرزا زاہد صاحب نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔ پوسٹ وارڈن کی جانب سے اکیڈڈز کی بھرپور حوصلہ افزائی کی گئی اور ان کی محنت کو سراہا۔

03/08/2023

اسسٹنٹ کمشنر سمندری جناب سلیمان منشأ صاحب
ایس پی صدر جناب شمس الحق درانی صاحب
ڈی ایس پی سرکل ملک شاہد صاحب
اور ڈپٹی پوسٹ وارڈن سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ A-2 جناب وقاص حامد
اور کیڈٹس سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ A-2
محرم کی ڈیوٹی کے دوران انتظامات کا جائزہ لیتے ہوۓ

محرمالحرام کا موقع پرسول ڈیفنس واڑڈن پوسٹ A-2 کے اہلکاراور اسسٹنٹ کمشنر سمندری
31/07/2023

محرمالحرام کا موقع پر
سول ڈیفنس واڑڈن پوسٹ A-2
کے اہلکار
اور اسسٹنٹ کمشنر سمندری

محرمالحرام کے موقع پر سول ڈیفنس کے اہلکار اور ڈپٹی پوسٹ وارڈن اسٹنٹ کمشنر سمندری کے ہمراہسول ڈیفنس وارڈن پوسٹ A-2
31/07/2023

محرمالحرام کے موقع پر سول ڈیفنس کے اہلکار
اور ڈپٹی پوسٹ وارڈن
اسٹنٹ کمشنر سمندری کے ہمراہ
سول ڈیفنس وارڈن پوسٹ A-2

۱۰ محرمالحرام کے موقع پر سول ڈیفینس وارڈن پواسٹ A-2 کے جوانون نے ڈیوٹی سر انجام دی جس کی قیادت خود ڈپٹی پوسٹ وارڈن اور آ...
31/07/2023

۱۰ محرمالحرام کے موقع پر سول ڈیفینس وارڈن پواسٹ A-2
کے جوانون نے ڈیوٹی سر انجام دی جس کی قیادت خود ڈپٹی پوسٹ وارڈن اور آفس انچارج جناب وقاص حامد صاحب نے خود کی

Address

Gojra Road Near Dsp Invesigation Office
Samundri
37300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Warden Post A-2 SMD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Civil Defence Warden Post A-2 SMD:

Share