Jamaat-e-Islami Samundri

Call

Jamaat-e-Islami Samundri جماعت اسلامی سمندری ایک سیاسی تحریک ہے جنکی بنیاد علم،اقامت دین اور اسلامی انقلابی جدوجہد کے لیے مختص ہے

08/10/2026
ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پورے ایشیا میں غربت کی لائن سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی آدھی تعداد پاکستان میں ہے۔۔۔موجودہ...
08/10/2026

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پورے ایشیا میں غربت کی لائن سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی آدھی تعداد پاکستان میں ہے۔۔۔
موجودہ حکومت اشرافیہ کی حکومت ہے جو کسان کو دیوار سے لگا رہی ہے تاجر کو دیوار لگا رہی ہے دکاندار کو دیوار سے لگا رہی ہے اور جو سیلری ہولڈر ہیں ٹیکسز کے بوجھ نے ان کی کمر توڑ دی ہے۔۔۔۔۔

بدلو بدلو پاکستان کو بدلو
چہرے نہیں اب اس نظام کو بدلو

حل صرف جماعت اسلامی

07/10/2026

جماعت اسلامی سمندری کی ذیلی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن سمندری کی طرف سے ایک مزدور بھائی کو وہیل چیئر پرووائڈ کر دی گئی۔۔۔

ایک طرف مہنگائی کی چکی میں پستی ہوئی عوام دوسری طرف اسی ملک کی  اسٹیبلشمنٹ ، حکومت ، اشرافیہ ، بیوروکریٹس سعودی عرب کے ش...
07/10/2026

ایک طرف مہنگائی کی چکی میں پستی ہوئی عوام دوسری طرف اسی ملک کی اسٹیبلشمنٹ ، حکومت ، اشرافیہ ، بیوروکریٹس سعودی عرب کے شہزادوں سے زیادہ بہتر زندگی گزارتے ہوئے جہاں ان کے کتے بھی عام انسانوں سے بہتر کھاتے ہیں اے سی روم میں رہتے ہیں اور اچھی گاڑیوں میں گھومتے ہیں اس نظام کو بدلنے کے لیے جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہوگا آج نہیں تو کل کل نہیں تو پرسوں جماعت اسلامی کے علاوہ اور کوئی جماعت بھی اس نظام کو بدلنے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔۔۔۔

حل صرف جماعت اسلامی

رانا وسیم خالد

سمندری کا ایک واحد سیاسی لیڈر جو ہمیشہ عام عوام کی بات کرتا ہے جو نہ کبھی برادری کی بات کرتا ہے نہ فرقے کی بات کرتا ہے ا...
06/10/2026

سمندری کا ایک واحد سیاسی لیڈر جو ہمیشہ عام عوام کی بات کرتا ہے جو نہ کبھی برادری کی بات کرتا ہے نہ فرقے کی بات کرتا ہے اور نہ ہی کسی قسم کے مفاد کی بات کرتا ہے وہ لیڈر جو تعلیم یافتہ ہے نوجوان ہے شعور کے ساتھ سیاست کرتا ہے سیاست کو دین کا حصہ سمجھتا ہے اور بے شمار شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہا ہے اس کا نام ہے سردار عثمان علی ایڈووکیٹ ۔۔۔۔

دستخطی مہم جاری ۔۔۔۔جماعت اسلامی سمندری کا آج دستخطی مہم کا 4 روز جاری۔۔۔۔
05/10/2026

دستخطی مہم جاری ۔۔۔۔
جماعت اسلامی سمندری کا آج دستخطی مہم کا 4 روز جاری۔۔۔۔

Address

جامع مسجد نور نزد کنول ہوٹل منڈی بازار سمندری
Samundri

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00
Saturday 09:00 - 06:00
Sunday 09:00 - 06:00

Telephone

+923334761476

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Samundri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share