27/02/2026
Ye Kam hona chaye
"سرپرائز فار طالبان
📍 نیا اتحاد، ترکی میں مقیم، ازبک نژاد افغان جنگجو لیڈر عبدالرشید دوستم ،سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار اور پنجشیر کے شیر احمد شاہ مسعود شہید کا بیٹا احمد مسعود نے ملکر اپنے 25 ہزار جنگجوؤں کو جنگی تیاریوں کا حکم دے دیا.
طالبان رجیم کے ظلم و ستم کے دور کا خاتمہ قریب آ گیا
پاکستان کے حملے کی صورت اندر سے حملے شروع کر دیں گے
💪🏻🇱🇾