ڊسٽرڪٽ بار ايسوسي ايشن سانگهڙ

ڊسٽرڪٽ بار ايسوسي ايشن سانگهڙ Official page of the District Bar Association Sanghar, located in the district headquarters.

We represent the legal community, working towards justice, legal awareness, and empowerment.

سانگھڑ ممبر سندھ بار کونسل ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی نے  سندھ بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2025سے لیکر سال2030تک ممبر س...
10/09/2025

سانگھڑ ممبر سندھ بار کونسل ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی نے سندھ بار کونسل کے الیکشن برائے سال 2025سے لیکر سال2030تک ممبر سندھ بار کونسل کے الیکشن کی سانگھڑ سیٹ کیلئے الیکشن مہم کے دوسرے روز ضلع میرپور خاص کا ایک روزہ کامیاب دورہ کیا ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی امیدوار برائے سندھ بار کونسل سیٹ جب اپنے وکلاء وفد کے ساتھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص پہنچے تو ان کا وہاں بڑا گرمجوشی پرتپاک والہانہ استقبال صدر ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میرپرویز اختر ٹالپور جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ عبد الغفار ناریجو شوکت راہموں میر علی بخش ٹالپور مسعود لغاری ندیم عباسی کاشف پھوڑ اور دیگر وکلاء نے کیا میرپورخاص ھائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء نے ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی امیدوار برائے سندھ بار کونسل ضلع سانگھڑ کی سیٹ پر ووٹ کی طاقت ضلع میرپور خاص سے بھرپور طریقے کامیاب کرانے کا عھد کرتے ھوئے ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی کو ممبر سندھ بار کونسل کے الیکشن میں بطور امیدوار کامیابی کیلئے دعا کرتے ھوئے ماضی کی طرح ایڈوانس میں جیت کی مبارکباد پیش کی اس موقع پر ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی کے ساتھ سانگھڑ سے الیکشن ورک کے لیئے ساتھ وکلاء صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سانگھڑ ایڈووکیٹ محمد شریف مصرانی جنرل سیکریٹری اشرف رحمانی ممبر منیجننگ کمیٹی ایڈووکیٹ خلیل احمد بلوچ کو سندھ کی ثقافت کی امین سندھی اجرک کے تحائف پیش کیئے میرپورخاص ھائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن میرپورخاص میں وکلاء سے خطاب کرتے امیدوار ایڈووکیٹ نند کمار گوکلانی نے کہا کہ انھوں نے ہمیشہ وکلاء سیاست ایمانداری سے کی ھے اور ہمیشہ وکلاء کی فلاح و بہبود کے لیے دل وجان سے کوشش اور کاوش کی ھے میرا ماضی آ پ کے سامنے ھے اور میں نے ہمیشہ صاف ستھری وکلاء سیاست کی ھے میرپورخاص ڈویژن کے تمام وکلاء میرے لیئے انتہائی قابل احترام ہیں اور ان کے دکھ درد اور تکالیف کا مجھے علم ھے اور انشاللہ میرپورخاص ڈویژن اور سانگھڑ ضلع کے وکلاء کی ووٹ کی طاقت سے دوبارہ جیت کر ہر صورت ہر حالت میں وکلاء کے فلاح وبہبود کے لیے سندھ بار کونسل کے پلیٹ فارم خدمت کرنے کو اپنی اولین ترجیح ھو گی وکلاء کی خدمت کا جذبہ لیکر وکلاء دوستوں کے مکمل تعاون اور مشورے سندھ بار کونسل کے الیکشن میں قدم رکھا ھے انشاللہ اس بار بھی سندھ بار

09/09/2025
09/09/2025

✒️‏دلچسپ خبر: سپریم کورٹ کے ججز کی رواں برس کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد پہلے ہی روز آئندہ برس 2026 کی تین ماہ کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. مزے مزے !!!‼️

09/09/2025

Address

Sessions Court Building
Sanghar
68100

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ڊسٽرڪٽ بار ايسوسي ايشن سانگهڙ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category