Zakir Ullah Wazir

Zakir Ullah Wazir بلاتفریق پوری انسانیت کی خدمت کیلئے تیار

فیصل آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ رحمت کائنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ...
30/09/2023

فیصل آباد: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ رحمت کائنات فاونڈیشن کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔

نورنگ:- نورنگ بٹیر منڈی میں نورنگ کےصفائی اورترقیاتی کاموں کےخوالےسےاہم میٹنگ جاری
28/09/2023

نورنگ:- نورنگ بٹیر منڈی میں نورنگ کےصفائی اورترقیاتی کاموں کےخوالےسےاہم میٹنگ جاری

28/09/2023

"یا اللہ"
تیرا شکر تو نے خیر وعافیت سے نئی صبح عطا فرمائی،
اے پاک پروردگار ھم سب کے ایمان، جان، مال، عزت و آبرو کی حفاظت فرما۔ آمین

27/09/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے قومی اسمبلی کی نئی مجوزہ حلقہ بندیاں جاری
ضلع بنوں این اے 39 اور ضلع لکی مروت این اے 41 قرار

27/09/2023
سرائےنورنگ:- جے یو آئی یوسی مرمنڈی عظیم نورنگ کے زیر اہتمام ضلعی جماعت کے شیڈول کیمطابق اجلاس منعقد ہوا اجلاس کاایجنڈا 1...
26/09/2023

سرائےنورنگ:- جے یو آئی یوسی مرمنڈی عظیم نورنگ کے زیر اہتمام ضلعی جماعت کے شیڈول کیمطابق اجلاس منعقد ہوا
اجلاس کاایجنڈا
14اکتوبر مفتی محمود کانفرنس پشاور
6اکتوبر تحصیل مجلس عمومی نورنگ اجلاس
8 اکتوبر ضلعی مجلس مجلس عمومی اجلاس پر مقررین نے پرمغز خطابات کئے
دوسری جانب ضلعی و تحصیل قائدین پرچم کشائی کرریے ہیں
میزبان جماعت کو کامیاب اجلاس پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
مولانا اعزاز اللہ امیر جے یو آئی تحصیل سرائے نورنگ

لکی مروت:- علماء حق ،علماء عزیمت کے روحِ رواں،جامعہ عثمانیہ عثمان آباد لکی مروت کے مہتمم ، لمبے عرصے تک جمعیت علماء اسلا...
26/09/2023

لکی مروت:- علماء حق ،علماء عزیمت کے روحِ رواں،جامعہ عثمانیہ عثمان آباد لکی مروت کے مہتمم ، لمبے عرصے تک جمعیت علماء اسلام لکی مروت کی سرپرستی کرنے والے مرد قلندر شیخ الحدیث حضرت مولانا عبد المتین صاحب رحمہ اللہ کا انتقال ہوا ہے.ان کا نمازِ جنازہ کل بروزِ بدھ صبح 9 بجے جامعہ عثمانیہ لکی مروت میں ادا کیا جائے گا.

26/09/2023

شکریہ جمیل گل

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُ...
26/09/2023

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے جینا شروع کیجئے، خدارا سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیں....
Everyone

جے یو آئی تحصیل سرائے نورنگ کے دفتر میں تین یونین کونسلز یوسی نورنگ,یوسی ممہ خیل,یوسی نار ابوسمند بیگوخیل کا مشترکہ کامی...
23/09/2023

جے یو آئی تحصیل سرائے نورنگ کے دفتر میں تین یونین کونسلز یوسی نورنگ,یوسی ممہ خیل,یوسی نار ابوسمند بیگوخیل کا مشترکہ کامیاب اجلاس ضلعی امیر شیخ محمد انور صاحب کے زیر صدارت منعقد ہوا.
اجلاس ایجنڈا
14اکتوبر پشاور میں مفتی محمود کانفرنس کے کامیابی
6اکتوبر تحصیل نورنگ مجلس عمومی اجلاس
8اکتوبر ضلعی مجلس عمومی اجلاس سمیت پرچم کشائی تقاریب پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.
ضلعی جماعت سمیت تمام یونین کونسلوں کا بھرپور شرکت پر مشکور ہیں.
منجانب.
مولانااعزازاللہ صاحب امیرجےیوآئی تحصیل سرائے نورنگ

Address

Nar Sabizada Khost Sarai Naurang
Sarai Naurang

Telephone

+923005124306

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Ullah Wazir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category