07/08/2026
پشتون وطن پر جاری پنجابی استعمار کی طوفانی مصنوعی دھشتگردی میں جہاں بے گناہ ہزاروں پشتون لقمہ اجل بنے، وہی طوفان دھشتگردی میں معاشرے کو انصاف دلانے ہمارے 80 سے زیادہ وکلاء پنجابی استعمار کی ناانصافی، دھشتگردانہ، پالیسی کا شکار ہو کر کوئٹہ میں شہید کیئے '
جس میں تحصیل سرانان، ہمارا پسماندہ علاقہ آجرم کا شیرگل داوی بھی شہید ہوئے' شہید شیـرگل داوی، ایک باصلاحیت نوجوان ہماری پورے علاقے کا پخر اور ہمارے پورے علاقے کیلئے روشن مستقبل تھا، شہید شیرگل اور اوس سے جھڑیں یادیں ہمیں ہمیشہ یاد رہے گـی،
شہید شیرگل داوی سمیت تمام شہداء کو دسویں برسی پر خراج تحسین پیش کرتے ہے؛ اور وطن کے تمام معلوم و نامعلوم شہداء کیلئے دُعا گو ہیــں '