Shafqat Abbas Awan

Shafqat Abbas Awan Member National Assembly of Pakistan (MNA) for NA-84 Sargodha-III. Ex President DBA Sargodha 2022
(2)

21/09/2026

ایک صوبائی وزیر (فضل شکور) کو اسی کے صوبے سے دن دیہاڑے، بیچ سڑک اغواء کرنے کے مناظر

تمام قانونی تقاضے پورے ہونے (ذِگ ذیگ ٹیکنولوجی) کے باوجود میرے بھائیوں کا بھٹہ سِیل کر دیا گیا
21/09/2026

تمام قانونی تقاضے پورے ہونے (ذِگ ذیگ ٹیکنولوجی) کے باوجود میرے بھائیوں کا بھٹہ سِیل کر دیا گیا

19/09/2026

سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیں
بت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے

19/09/2026

مریم نواز کشمیر اور جی بی میں کمپین کریں تو ٹھیک، سہیل آفریدی اگر کمپین کرے تو غلط، دوہرا معیار کیوں؟؟؟

17/09/2026

بڑے بھائی شہباز چیمہ ایڈووکیٹ، سابق صدر وزیر آباد بار کے ساتھ ظلم و بربریت کی داستان 😢

17/09/2026

سہیل آفریدی کے سرگودھا سے گزرنے کا اعلان ہوتا ہے تو صرف سرگودھا سے سینکڑوں غریب کارکنان گرفتار کر لیے جاتے ہیں جن میں سے 54 کو ایک مہینے کے لیے جیل بھیج دیا جاتا ہے (میانوالی خوشاب الگ)، لاہور جاتے ہیں تو وہاں کرفیو جیسی صورتحال ہوتی ہے، واپسی پر جس گھر میں رہنا ہوتا ہے وہاں کے یو پی ایس کی بیٹریاں تک اتار لی جاتی ہیں اور جس جگہ سٹے کیا جاتا ہے اس گھر کا یہ حال کر دیا جاتا ہے، راولپنڈی پہنچتا ہے تو ستی جیسے بزرگ کارکن کو پہلے ہی اٹھا لیا جاتا ہے جو پولیس تحویل میں ہی اللہ کو پیارا ہو جاتا ہے، لیکن نہیں نہیں پنجاب کی عوام نے سہیل آفریدی اور عمران خان کو ریجیکٹ کر دیا

17/09/2026

جو کھلواڑ اس ملک کے آئین اور قانون کیساتھ اٹارنی جنرل اور اعظم نذیر تارڑ کر چکے ہیں خدا کے لئے اب بس کر دو
ایم این اے ایڈووکیٹ شفقت عباس اعوان

17/09/2026

انکو کہیں کہ میں بھی چھوٹا موٹا وکیل ہوں انکی وکالت میں سن بھی لی ہے اور سمجھ بھی لی ہے مجھے میری بات کرنے کا موقع دیں
ایڈووکیٹ شفقت عباس اعوان ایم این اے

بے شرم رجیم
16/09/2026

بے شرم رجیم

یااللہ حرمین شریفین کی حفاظت اور امتِ مسلمہ کو اتفاق و اتحاد نصیب فرما
15/09/2026

یااللہ حرمین شریفین کی حفاظت اور امتِ مسلمہ کو اتفاق و اتحاد نصیب فرما

Address

Dera Baba Allah Yar
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shafqat Abbas Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share