05/07/2026
🕋 گروپ عمرہ 2026 — TZ Travel & Tours کے ساتھ✨
🌙 اللہ تعالیٰ کے مہمان بننے کا سنہری موقع!
ٹی زیڈ ٹریول اینڈ ٹورز پیش کر رہا ہے خصوصی گروپ عمرہ , جہاں آپ کو بہترین رہائش، معیاری سہولیات اور تجربہ کار گروپ لیڈر کی رہنمائی میں عبادت کا بہترین موقع فراہم کیا جائے گا۔
✈️ ایئرلائن: Pakistan International Airlines (PIA)
📍 روٹ: اسلام آباد ⇄ جدہ ⇄ مدینہ ⇄ اسلام آباد
🛫 روانگی: 23 جولائی
🛬 واپسی: 11 اگست
🧳 بیگ الاؤنس:
🛫 ڈیپارچر::30KG + 7KG Hand Carry
🛬 ریٹرن:30KG + 7KG Hand Carry
👤 گروپ لیڈر:حذیفہ حسن
ایک نہایت تجربہ کار اور بہترین گروپ لیڈر ہیں جو پہلے کئی دفعہ گروپ عمرہ لے جاچکے ہیں۔ انشاءاللہ ان کی سرپرستی آپ کے اس سفر کو ہمیشہ کیلئے یادگار بنا دے گی۔
🏨 مکہ مکرمہ ہوٹل: برج الضیافہ
📍 (900 میٹر — شارع الہجرا)
🏨 مدینہ منورہ ہوٹل: شمس المدینہ 2
📍 (400 میٹر — مسجد بلال سائیڈ)
💰 *پیکیج قیمت:
✨صرف 308,000 روپے
👥 *Quad:* 321,000 روپے
👥 *Triple:* 343,000 روپے
👥 *Double:* 384,500 روپے
🎁 *پیکیج میں شامل سہولیات:
✅ گروپ لیڈر کی مکمل رہنمائی
✅ عمرہ ویزا
✅ PIA Airline Ticket
✅ بہترین رہائش
✅ آرام دہ ٹرانسپورٹ
✅ زیارات
✅ احرام
✅ لیڈیز اسکارف
✅ عمرہ بیگ
🕌 خصوصی زیارات:
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی مکمل زیارات شامل ہیں۔
🚐 خصوصی سہولت:
پیکیج میں سرگودھا سے اسلام آباد ایئرپورٹ اور واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ سے سرگودھا تک ٹرانسپورٹ بھی شامل ہے۔
📞 بکنگ اور معلومات کیلئے رابطہ کریں:
📲 0315-7662343
📲 0304-9006656
📍 TZ Travel & Tours
City Plaza, Zafar Ullah Chowk, Sargodha
Near ZTBL, Liaqat Shaheed Road, Bhalwal
🌟 TZ Travel & Tours — آپ کے عمرہ سفر کو آسان، آرام دہ اور بابرکت بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔