Mufti Shahid Masood

Mufti Shahid Masood Ameer JUI(F) Sargodha
سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا

ڈپٹی سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اسلام پنجاب
سرپرست عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت سرگودھا
Youtube:https://youtube.com/?si=kIUppqBMRDaJKswQ
Honoring the wisdom of renowned Islamic scholar Mufti Shahid Masood — managed by his devoted admirers.

06/08/2026
اسلام زندہ باد کانفرنس ۲۰۱۰ کا ایک یادگار لمحہ۔۔۔۔۔۔       ゚viralシ  #قائدسرگودھا
05/08/2026

اسلام زندہ باد کانفرنس ۲۰۱۰ کا ایک یادگار لمحہ۔۔
۔
۔
۔
۔
゚viralシ #قائدسرگودھا

05/08/2026

میڈیا پر جدید فتنوں کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟؟
مفتی صاحب کی رہنمائ🤍۔۔
゚viralシ #قائدسرگودھا

03/08/2026

اللّه کا نبی تو #معصوم ہوتا ہے | مناظر اسلام حضرت #مولانا مفتی شاہد مسعود صاحب ❤️
Video JJ islamic Production

❤️

02/08/2026

ہر کہ او لایق‌تر است، او درخورِ منصب‌تر است۔💖

حضرت اقدس مولانا خواجہ عزیز احمد صاحب مدظلہم

عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت کے مرکزی ناظمِ اعلیٰ منتخب ہونے کی مسرت افزا خبر دل کو شادمان کر گئی۔ اس سعید موقع پر قلب کی گہرائیوں سے ہدیۂ تبریک پیش ہے۔

اللہ رب العزت ختمِ نبوت کے مقدس محاذ پر آپ کی مساعیِ جمیلہ کو شرفِ قبولیت بخشے، اور آپ کی قیادت میں اس مبارک تحریک کو مزید قوت، وسعت اور اثر پذیری عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

آج انشاءاللہ تعالی جمال وال❤️ #وائرل
02/08/2026

آج انشاءاللہ تعالی جمال وال❤️
#وائرل

02/08/2026

وہ کہتے ہیں #حضور نبی کریم ﷺ کی چار #بیٹیاں کیسے ثابت کرو گے ؟
مفتی صاحب کا #دلائل کے ساتھ #ﺟﻮﺍﺏ ❤️
Video JJ islamic Production

❤️

01/08/2026

مفتی شاھد مسعود صاحب کا ورکرز کنونشن شاہ پور میں خطاب۔۔

‎ #‎ڈپٹی_سیکرٹری_جنرل_jui_پنجاب
#جمیعت

مولانا کے سنگ رہیں گے آندھی و طوفان میں🖤     #قائدسرگودھا    #وائرل
01/08/2026

مولانا کے سنگ رہیں گے آندھی و طوفان میں🖤

#قائدسرگودھا #وائرل

جو ڈٹے ہوئے ہیں  محاذ پر مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔۔ #جمیعت  #قائدسرگودھا
31/07/2026

جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر
مجھے ان صفوں میں تلاش کر۔۔
#جمیعت #قائدسرگودھا

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Shahid Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share