10/02/2024
حلقہ این اے 86 ، پی پی 80 میں ان تمام احباب بالخصوص جو کمپین میں ہمارے شانہ بشانہ رہے اور وہ جنہوں نے ہمیں ووٹ کاسٹ کیا سب کے بے حد مشکور ہیں۔ حلقہ کے عوام سے محبت کا رشتہ نہ ختم ہونے والا ہے۔ ہمارے دروازے آپ سب کے لیے دن رات کھلے ہیں اور انشااللہ آپ ہمیں دکھ سکھ میں ہمیشہ ساتھ پاٸیں گے۔
سید گل محمد شاہ
سید جاوید حسنین شاہ