District Vehari

District Vehari District Vehari ضلع وہاڑی

ہیڈ لائن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤ...
20/04/2026

ہیڈ لائن: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ڈیٹیل: نارکوٹکس کنٹرول 1 اسسٹنٹ سرگودھا ڈویژن کی کامیاب کارروائی، منشیات فروش گرفتار
کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد، مجموعی طور پر 44.4 کلوگرام افیون قبضے میں لے لی گئی
ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ منشیات کے نیٹ ورک کے دیگر کرداروں کی تلاش بھی جاری ہے
عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ساتھ دیں
کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع دینے کے لیے پنجاب سی این ایف ہیلپ لائن نمبر 1012 پر رابطہ کریں
:

19/04/2026

دوپہر 3 بجے کی ہیڈ لائنز

19/04/2026

صبح 6 بجے کی ہیڈلائنز!

18/04/2026

رات 2 بجے کی ہیڈلائنز!
for you

08/04/2026
آبنائے ہرمز ٹیکس ٹول بن گیا ایک طرف ایران ٹیکس لیتا دوسری طرف امریکہ۔  ایران کا "ٹیرف" یا ٹیکس پلان​ایران نے حال ہی میں ...
07/04/2026

آبنائے ہرمز ٹیکس ٹول بن گیا ایک طرف ایران ٹیکس لیتا دوسری طرف امریکہ۔
ایران کا "ٹیرف" یا ٹیکس پلان
​ایران نے حال ہی میں یہ تجویز پیش کی ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر 10% تک ٹرانزٹ فیس یا سروس چارجز عائد کر سکتا ہے۔
​مقصد: ایرانی حکام کا تخمینہ ہے کہ اس سے سالانہ 70 سے 80 ارب ڈالر تک کی آمدنی ہو سکتی ہے۔
​نئی پالیسی: ایران نے واضح کیا ہے کہ یہ راستہ اب ان کے دشمنوں (امریکہ اور اسرائیل) کے لیے پہلے جیسا نہیں رہے گا، جبکہ "غیر معاند" (non-hostile) ممالک کے جہازوں کو ادائیگی یا مخصوص شرائط پر گزرنے کی اجازت دی جا رہی ہے۔
​2. امریکہ اور اتحادیوں کا کردار
​دوسری طرف، امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے اس علاقے میں اپنی بحری موجودگی کو "تحفظ" کے نام پر برقرار رکھا ہوا ہے، جس کے اخراجات اور سیاسی قیمت بالواسطہ طور پر عالمی تجارت کو ادا کرنی پڑ رہی ہے۔اب اس جنگ کی اخراجات امریکہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس لگا کر نہ صرف ان اخراجات کو پورا کرینگ بلکہ اپنی معیشت کیلئے ایک بڑی سہارا بھی ہے

​3. کیا یہ صرف خلیجی ممالک کے لیے چال ہے؟

​ہاں بالکل یہ چال یا محاذ اب صرف ان صرف خلیجی ممالک (سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر) تک محدود نہیں، بلکہ اس کے اثرات پوری دنیا پر پڑ رہے ہیں:
​عالمی توانائی کا بحران: دنیا کی 20% تیل اور ایل این جی (LNG) کی سپلائی اسی راستے سے ہوتی ہے۔ جاپان، جنوبی کوریا اور بھارت جیسے ممالک اس سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

​خلیجی ممالک کا نقصان: اگرچہ خلیجی ممالک کے پاس متبادل پائپ لائنز موجود ہیں، لیکن وہ سمندری راستے کا مکمل نعم البدل نہیں ہیں۔ اس لیے یہ بحران ان کی معیشت کے لیے بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔
​خلاصہ
​موجودہ صورتحال میں آبنائے ہرمز اب صرف ایک جغرافیائی راستہ نہیں رہا بلکہ ایک معاشی محاذ بن گیا ہے۔ ایران اسے اپنی پابندیوں کا جواب دینے اور ریونیو پیدا کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ امریکہ اپنی معیشت کیلئے ۔

سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 66 سالہ خاتون نے خانہ کعبہ...
07/04/2026

سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر رہی ہے جس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والی 66 سالہ خاتون نے خانہ کعبہ میں اذان سن کر اسلام قبول کر لیا ہے۔ وہ اس روحانی تجربے کو اپنی زندگی کی سب سے بڑی تبدیلی قرار دیتی ہیں۔
یہ واقعہ سوشل میڈیا پر صارفین کے درمیان تیزی سے مقبول ہو رہا ہے اور بہت سے لوگوں کے لیے ایمان اور عقیدت کی ایک متاثر کن مثال بن چکا ہے۔
تاہم اس دعوے کی کسی مستند یا سرکاری ذریعے سے تصدیق سامنے نہیں آئی۔
Disclaimer:
According to available information, this claim remains unverified and has not been confirmed by any credible or official sources. Viewers are advised to treat it with caution.

اس*رائ*یل پر گزشتہ رات سے ہونے والے ایران اور ح*ز*ب اللہ کے حم*ل*وں سے  اس*رائ*یل  کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لر...
06/04/2026

اس*رائ*یل پر گزشتہ رات سے ہونے والے ایران اور ح*ز*ب اللہ کے حم*ل*وں سے اس*رائ*یل کے مرکز میں متعدد علاقے دھماکوں سے لرز اُٹھے۔
اس*رائ*یل میڈیا کے مطابق مختلف سمتوں سے متواترح*مل*وں کے باعث اسرائیلی دفاعی نظام ناکام ہورہا ہے، اسرائیل کو انٹرسیپٹر لوڈ کرنے میں وقت درکار ہوتا ہے۔
اس*رائ*یل میڈیا کا بتانا ہے کہ رامات گان، گیواٹائم، بنی باراک کے علاقوں میں فورسز کارروائی کررہی ہیں اور متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں موجود ہیں اور حالات کا جائزہ لے رہی ہیں۔

Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources. It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیاتفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں
05/04/2026

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں بڑھتی کشیدگی اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا
تفصیل پہلے کمنٹ میں پڑھیں

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Vehari:

Shortcuts

Share