Sessions Court, Sargodha. Un-Official

Sessions Court, Sargodha. Un-Official This page is about News and Information about the District & Sessions Courts of Sargodha.

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی دے دی، نو...
31/12/2025

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 14 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کے عہدے پر ترقی دے دی، نوٹیفکیشن

16/07/2025
03/04/2025

ایک بھائی کی اپیل۔۔۔!!!

میرے بڑے بھائی سعودیہ عرب سے چھٹی آئے ھوئے تھے سرگودھا سے چیک اپ کروانے کے بعد آرھے تھے۔

دھریمہ بیکری کے سامنے ایک ریڑھی والے سے قلفی لی انکے ساتھ فیملی بھی تھی اسی اثنا میں ایک عورت جس کے ساتھ 2 بچے تھے رنگ گندمی کالے رنگ کا دوپٹہ کر رکھا تھا اس نے بھائی کی جیب سے پرس نکال لیا

پرس میں سعودیہ عرب کا اقامہ انگلش شناختی کارڈ یو بی ایل بنک کارڈ فارن بنک کارڈ فارن گاڑی رجسٹریشن بک تھی

یہ سارے ڈاکومنٹ س ان کیلئے بہت ھی ضروری ھیں، ہو سکتا ہے اس خاتون نے پیسے نکال کر وہ والٹ پھینک دیا ہو

مہربانی فرما کر اگر کسی بھائی کو ملیں تو ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔۔۔۔۔۔03000277697

Transfers amongst District & Sessions Judges
15/02/2025

Transfers amongst District & Sessions Judges

بچے کے لواحقین کی تلاش میں مدد کریں یہ بچہ جو اپنا نام نفیس الرحمن ولد شاکر سکنہ نوری گیٹ چرچ نزد رحمانیہ کریانہ سٹور سر...
07/02/2025

بچے کے لواحقین کی تلاش میں مدد کریں

یہ بچہ جو اپنا نام نفیس الرحمن ولد شاکر سکنہ نوری گیٹ چرچ نزد رحمانیہ کریانہ سٹور سرگودھا کا بتاتا ہے جو کہ اس وقت تھانہ بھاگٹانوالہ میں موجود ہے

جو کوئی اس کے والدین کو جانتا ہو وہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ

03005148912 ناصر میکن محرر تھانہ بھاگٹانوالہ

Transfers amongs AD-SJ's dated 26.09.2024
26/09/2024

Transfers amongs AD-SJ's dated 26.09.2024

تمام ممبران اوردوستوں کو عیدالفطرمبارک
10/04/2024

تمام ممبران اوردوستوں کو عیدالفطرمبارک

Address

Sargodha
Sargodha
92

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923006066962

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sessions Court, Sargodha. Un-Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sessions Court, Sargodha. Un-Official:

Share