Bhalwal My Lov3

Bhalwal My Lov3 ◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈ ░█░░░█░█░▄▀░█▀▀░░░░▀█▀░█░█░█░▄▀▀░ ░█░░░█░█▀░░░█▀░░▄▄░░█░░█▀█░█░░▀▄░ ░█▄▄░█░█░▀▄░█▄▄░░░░░█░░█░█░█░▄▄▀░ ◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈☻◈

بھلوال  #بھیرہ چک نمبر 3 شمالی کا رہائشی  #ممتاز اپنے دوست  #تائید شاہ کے موٹر سائیکل پر بھلوال آرہا تھا جب وہ 11 چک اڈا...
07/12/2019

بھلوال #بھیرہ چک نمبر 3 شمالی کا رہائشی #ممتاز اپنے دوست #تائید شاہ کے موٹر سائیکل پر بھلوال آرہا تھا جب وہ 11 چک اڈا کے قریب پہنچے تو پچھے سے آنے والے تیز رفتار ہنڈائی ڈالہ نے انہیں ٹکر ماری جس سے موٹر سائیکل سوار ممتاز اور تائید شاہ سڑ ک پر گر گے جنہیں سامنے سے آنے والے ڈمپر نے کچل دیا ممتاز موقع پر جانبق ہوگیا شدید زخمی تائید شاہ کو تشویشناک حالت میں #سرگودھا ریفر کردیا تائید شاہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہوگیا جانبق دونوں افراد کے تین تین بچے ہیں ہنڈائی ڈالے کا ڈرائیور موقع سےفرار ہو گیا پولیس مصروف تفشیش ہے۔
#بھلوال

#سائیں

بھلوال۔  پل نہر 18 شمالی سے ایک نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کو ٹانگوں اور گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے ج...
07/12/2019

بھلوال۔ پل نہر 18 شمالی سے ایک نامعلوم لڑکی کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کو ٹانگوں اور گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا گیا ہے جس کی عمر تقریبا 22سے25 سال ہے تھانہ سٹی بھلوال پولیس نےنعش قبضہ میں لیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاہے۔لواحقین کی تلاش و تفتیش جاری۔۔۔۔۔
#بھلوال

#سائیں

بھلوال4نامعلوم مسلح افرادنے پٹرول چھڑک کر معروف مذہبی سکالر علامہ مجاہد حسین نورانی کی گاڑی کو آگ لگا کر اسلحہ لہراتے ہو...
14/06/2019

بھلوال4نامعلوم مسلح افرادنے پٹرول چھڑک کر معروف مذہبی سکالر علامہ مجاہد حسین نورانی کی گاڑی کو آگ لگا کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرارہوگئے علامہ مجاہد حسین نورانی کی گاڑی جو کہ مسجد سے ملحق مقامی پارک میں کھڑی تھی ملزمان نے گاڑی کافرنٹ شیشہ توڑ کر پٹرول سے بھری بوتلیں پھینک کر آگ لگا دی گاڑی جل کر خاکستر ہوگئی
معروف مذہبی سکالر وخطیب جامع مسجد لاری اڈہ علامہ مجاہد حسین نورانی کی گاڑی کومسلح نامعلوم افرادنے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ملزمان فرارہونے میں کامیاب واقعہ کے مطابق معروف مذہبی سکالر و خطیب لاری اڈہ علامہ مجاہد حسین نورانی کی گاڑی جو کہ مسجد سے ملحق مقامی پارک میں کھڑی تھی نامعلوم افراد رات کے وقت مسجد میں داخل ہوئے اور مسجد کے صحن میں واقع پارک کی جانب جانیوالے دروزاہ سے داخل ہوئے اور وہاں پر کھڑی ہوئی علامہ مجاہد حسین نورانی کی گاڑی کے فرنٹ شیشہ کو توڑ کر پٹرول سے بھری ہوئی بوتلیں گاڑی میں پھینک کر آگ لگا دی اورفرار ہونے کی کوشش کی اسی اثناءمیں مسجد میں موجودقاری سکندر،قاسم نے ملزمان کا پیچھا کیا جن میں سے 3ملزمان موٹرسائیکلوں پر سوارہوکر بھاگنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ایک نامعلوم ملزم فوارہ چوک کی جانب بھاگا جسکا پیچھا کرنے پر اسے فوارہ چوک میں قابو کرلیا مگر ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے فرارہو نے میں کامیاب ہوگیاعلامہ مجاہد حسین نورانی نے مقدمہ کے اندراج کیلئے تھانہ سٹی بھلوال میں درخواست جمع کروا دی
#بھلوال

بھلوال (تکلم نیوز)عمردرازعرف گوشی کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا اللہ اس کی مغفرت فرمائے جنت الفرودس میں جگہ عطا فرمائے لواح...
28/05/2019

بھلوال (تکلم نیوز)عمردرازعرف گوشی کی وفات پر انتہائی دکھ ہوا اللہ اس کی مغفرت فرمائے جنت الفرودس میں جگہ عطا فرمائے لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد اسلم بھٹی چیف ایڈیٹر تکلم نیوز

اَکھیاں وچوں نَم نئیں جاندادردا کدھرے تَھم نئیں جانداجانا سی تے دس کے جاندا کوئی وی اِکو دَم نئیں جانداراہواں تکدے انج ہ...
14/05/2019

اَکھیاں وچوں نَم نئیں جاندا
دردا کدھرے تَھم نئیں جاندا

جانا سی تے دس کے جاندا
کوئی وی اِکو دَم نئیں جاندا

راہواں تکدے انج ہو گئے آں
جیویں کوئی جَم نئیں جاندا

لکھاں بخت ہنیرے کیتے
اجے وی اوہدا چَم نئیں جاندا

ساڈی خاطر رویا سی او!
ساہنوں ایہو غَم نئیں جاندا
#مبافق
#بھلوال

Address

Bhalwal
Sargodha

Telephone

03417922022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhalwal My Lov3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhalwal My Lov3:

Share

Category