Zohaib Rajpoot

Zohaib Rajpoot Social news

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ملازمین کا معاشی قتل بند کیا جائے اور کسی کو ملازمت سے نکالنا ہے تو انکو گولڈن شیک ہینڈ دے...
21/03/2025

ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ملازمین کا معاشی قتل بند کیا جائے اور کسی کو ملازمت سے نکالنا ہے تو انکو گولڈن شیک ہینڈ دے کر بھیجا جائے

گجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں گھر کے سامنے سے صفائی نہ کرنے پر سینیٹری ورکرز کو مرغا بنا دیا گیاعلی پور چٹھہ کے نو...
19/03/2025

گجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں گھر کے سامنے سے صفائی نہ کرنے پر سینیٹری ورکرز کو مرغا بنا دیا گیا

علی پور چٹھہ کے نواحی علاقہ کوٹ ہرا میں بااثر شخص نے گھر کے سامنے 3 ورکرز کو مرغا بنایا

سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے پر بااثر شخصیت کو بچانے کے لیے ورکرز کو بھینٹ چڑھا دیا گیا۔

ورکرز وقوعہ سے انکاری ہوگئے آپس میں شغل کر رہے تھے،
ورکرز کا دباؤ کے باعث بیان

ایسا واقعہ رونما نہیں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر کا ردعمل

تصویر وائرل ہونے کے بعد اہل علاقہ کا سوشل میڈیا پر شدید احتجاج

The Voice of Sargodha
19/03/2025

The Voice of Sargodha

Address

Sargodha
40050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zohaib Rajpoot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category