Mohsan Hassan Malhi

Mohsan Hassan Malhi Mohsan Hassan Malhi President at People's Youth Organization Central Punjab.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَپیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب، ڈویژنل صدر لاہور رورل چوہدری مظاہر عباس ڈگ...
06/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سنٹرل پنجاب، ڈویژنل صدر لاہور رورل چوہدری مظاہر عباس ڈگرا اور تحصیل صدر پاکستان پیپلز پارٹی فیروزوالہ چوہدری مجاہد عباس ڈگرا کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کرتی ہے۔

اس غم کی گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور بارگاہِ الٰہی میں دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبرِ جمیل اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari’s message on the occasion of Youm-e-Istehsal-e-Kashmir - August 5...
04/08/2026

Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari’s message on the occasion of Youm-e-Istehsal-e-Kashmir - August 5.

Read More: https://ppp.org.pk/pr/36994/

04/08/2026
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ شہدائے پولیس پر پیغاممزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/36978/
04/08/2026

صدر مملکت آصف علی زرداری کا یومِ شہدائے پولیس پر پیغام

مزید پڑھیں: https://ppp.org.pk/pr/36978/

پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر سندھ سمیت ملک بھر کے پولیس شہد...
04/08/2026

پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر سندھ سمیت ملک بھر کے پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہداء کی عظیم قربانیاں پاکستان کی بہادری، استقامت اور امن کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وطن کے امن، عوام کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ان بہادر سپوتوں اور بیٹیوں کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ فریال تالپور نے کہا کہ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری عوام کے تحفظ، آئین کی بالادستی اور مضبوط قومی اداروں کے فروغ کے لیے پُرعزم ہیں، جبکہ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام پولیس شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے اور وطنِ عزیز کو ہمیشہ پُرامن و محفوظ رکھے۔

04/08/2026

‏ہماری حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کی جدوجہد جاری رہے گی اور یہ تحریک اب کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں تک محدود نہیں رہے گی۔
‏انشاء اللہ تعالیٰ حق حاکمیت، حق ملکیت اور حق روزگار کی تحریک کو میں پورے پاکستان میں چلاؤں گا۔
‏میرا مسلم لیگ نواز کے دوستوں کے لئے بس اتنا پیغام ہے کہ آپ کو وہ آواز سنائی دے رہی ہے!! ذرا غور سے سنیں! ٹک ٹک ٹک ٹک
‏آپ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔

‏یوم شہداء پولیس کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر وطن عزیز کے امن و امان کو برقرار رکھنے والے ت...
04/08/2026

‏یوم شہداء پولیس کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر وطن عزیز کے امن و امان کو برقرار رکھنے والے تمام شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

‏⁦‪

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی، انتہاپسندی اور جرائم کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کر...
04/08/2026

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردی، انتہاپسندی اور جرائم کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس کے بہادر شہداء کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی لازوال قربانیاں قوم کے امن، سلامتی اور قانون کی حکمرانی کی بنیاد ہیں۔ انہوں نے شہداء کے اہلِ خانہ اور ملک بھر کے تمام پولیس اہلکاروں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے شہداء کی عظیم قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی اور انہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تمام پاکستانیوں پر زور دیا کہ وہ دہشت گردی کے خلاف متحد رہیں، انصاف اور قانون کی بالادستی کو مضبوط بنائیں تاکہ ہم سب مل کر ایک پُرامن، جمہوری اور محفوظ پاکستان کی تعمیر کر سکیں۔

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsan Hassan Malhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share