17/06/2026
چور و قاتل لیگ آزادکشمیر اور پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی ایک دوسرے پر الزام تراشی شروع
پی پی کہتی ہے وفاق میں بیٹھے بڑے قاتل کا حکم تھا گولی چلانا
اور چھوٹے چور آزادکشمیر میں بیٹھے فوقا چرسی گروپ کہتا ہے پی پی نے دیا۔۔۔
لوگو یہ ٹوپی ڈرامہ ان 2 پارٹیوں کا ازل سے شروع ہے اب پھر شروع