Insaf 22 Group Sehnsa

Insaf 22 Group Sehnsa we should play our role in development of our state

12/03/2024

رمضان مبارک

12/06/2021

آزاد پتن امیدوار اسمبلی صغیر چغتائی صاحب کی گاڑی مل گئی غوطہ خور نے کمال حکمت سے ویگو گاڑی کو تلاش کر کے رسہ بھاند دیا.باہر نکالنے کے لیے کرین یا ہیلی کاپٹر منگوایا جا رہا ہے

پاکستان نیوی کے غوطہ خور واپس آ گئے ہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ دس فیٹ  سے نیچے نہیں جاسکتے پانی کا بہاؤ بہت تیز ہے اب کوئی ...
11/06/2021

پاکستان نیوی کے غوطہ خور واپس آ گئے ہیں ان کا یہ کہنا ہے کہ دس فیٹ سے نیچے نہیں جاسکتے پانی کا بہاؤ بہت تیز ہے
اب کوئی اور صورت حال نہیں بن رہیں
اگر ڈیڈ بوڈیز گاڑی کے اندر ہیں تو ان تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوگا ، آج تک اس کی گہرائی تک کوئی نہیں گیا، کچھ عرصہ پہلے ایک ٹرک یہاں سے نیچے گیا تھا نہ وہ ٹرک مل سکا نہ اس میں موجود بندے ۔
آگے کی اپڈیٹ آپ کو ملتی رہے گی
آ زاد پتن۔۔
کشمیر کے مختلف حصوں میں تیز بارش شروع ھو چکی ھے
دریا میں مزید پانی آ نے کا خطرہ۔۔
مگر انتہائ افسوس کے ساتھ۔
ابھی تک نہ ھی گاڑیوں کا سراغ ملا اور نہ ھی کسی ڈیڈ باڈی کا
اللّه پاک آسانی فرماے
امین

آزاد کشمیر کے شہر باغ میں طوفانی ژالہ باری گھروں میں لگی ٹین کی چھتیں پھٹ گئیں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے موٹر سائیکلوں پر ڈ...
11/06/2021

آزاد کشمیر کے شہر باغ میں طوفانی ژالہ باری
گھروں میں لگی ٹین کی چھتیں پھٹ گئیں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے موٹر سائیکلوں پر ڈینٹ پڑھ گئے

باغ آزاد کشمیر
شدید ژالہ باری سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے
درختوں کے شاخیں ٹوٹ کر زمین پر آ گری
پھلدار درختوں اور آرائشی پودوں کو بھی شدید نقصان پہنچا
لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

اللہ پاک سردار صغیر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کی آنے والی منازل آسان فرمائے۔۔۔آمین
11/06/2021

اللہ پاک سردار صغیر صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کی آنے والی منازل آسان فرمائے۔۔۔آمین

Mud Volcanoes of Balochistanیہ بلوچستان کے مٹی اگلتے پہاڑ ہیں جو مکران کوسٹل ہائی وے کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ ان پہ...
03/05/2021

Mud Volcanoes of Balochistan

یہ بلوچستان کے مٹی اگلتے پہاڑ ہیں جو مکران کوسٹل ہائی وے کے مختلف مقامات پر موجود ہیں۔ ان پہاڑوں سے گرم مٹی نکلتی ہے۔ ان کی تعداد کئی جگہ پر 80 اور کہیں 150 کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ دنیا میں چند مقامات ہیں جہاں یہ مٹی اگلتے پہاڑ ہیں اور پاکستان کا شمار بھی انہی ممالک میں ہوتا ہے۔
میں سب سے زیادہ حیران اوڑمارا کے پاس چھوٹے سے والکینو کو دیکھ کر ہوا جو مٹی اگل رہا تھا۔
بلوچستان کے ہنگول نیشنل پارک کا چندر گپ پہاڑ سب سے زیادہ شھرت کا حامل ہے۔ یہ مقام ہندووں کی عبادت گاہ بھی ہے۔ ہندو یہاں پوجا کرتے ہیں اور اس کو تیرتھ ياترا کا اہم حصہ سمجھا جاتا ہے۔ ہندو اس کیچڑ کو اپنے جسم پر مل کر خاص روحانی طاقت محسوس کرتے ہیں۔
کہا جاتا ہے کہ یہ مٹی کے آتش فشاں پلیٹوں کے مقام اتصال میں مختلف گیسوں کے دباؤ، ریت، مٹی و چٹانی مادے کے جمع ہونے سے وجود میں آتے ہیں۔ اسی وجہ سے زیر زمین پانی کا پریشر بڑھ جانے سے مختلف زمینی مرکبات اس میں شامل ہوکر گارے کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔

چور 2 بکریاں اور ایک بھینس چوری کرکے کار میں لے جاتے ہوئے پکڑے گے ہیں۔ اب سوال یہ ہیکہ اس قوم کے دماغ کا پوسٹ مارٹم کب ہ...
29/04/2021

چور 2 بکریاں اور ایک بھینس چوری کرکے کار میں لے جاتے ہوئے پکڑے گے ہیں۔ اب سوال یہ ہیکہ اس قوم کے دماغ کا پوسٹ مارٹم کب ہوگا یہ جاننے کیلئے کہ انکی گراریاں سب الٹی کیسے گھومتی ہیں۔ اس چوری پر
اول تو انکا انعام بنتا ہے اس انوکھی حرکت پر ۔
دوئم گنیز ورلڈ ریکارڈ میں بھی دیا جانا چاہئیے یہ واقعہ منفرد نوعیت کے پیش نظر۔
سوئم جس کمپنی کی کار ہے اسے بطور مارکیٹنگ یہ فوٹو پیش کرنے چاہئیے کہ ہماری کار اب استعمال کرسکتے ہیں بطور ٹرک بھی جس میں 2 بکریاں اور 1 بھینس ڈال سکتے ہیں۔ ۔ ۔ 🤣 ہا وے میرے دیس کے کالے کرتوت۔ ۔ 🤭

ملزم سے قرآن مجید پر حلف لینے سے پہلے جج سے قرآن مجید پر حلف لیا جائے کہ وہ فیصلہ انصاف سے کرے گا.کیا آپ اس بات سے متفق ...
29/04/2021

ملزم سے قرآن مجید پر حلف لینے سے پہلے جج سے قرآن مجید پر حلف لیا جائے کہ وہ فیصلہ انصاف سے کرے گا.

کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟؟؟؟؟

25/04/2021
انٹرنیشنل پلئیر  رومان رئیس آج کل غریب لوگوں کی خدمت کے لئے لگے ہوئے ہیں  افطاری اور سحری کا انتظام کر رہے ہیں اللہ پاک ...
21/04/2021

انٹرنیشنل پلئیر رومان رئیس آج کل غریب لوگوں کی خدمت کے لئے لگے ہوئے ہیں افطاری اور سحری کا انتظام کر رہے ہیں اللہ پاک ان کو ہر میدان میں کامیاب کرے ... ان کے لئیے ایک لائیک تو بنتا ہے ...
Page ko like or Follow bi krian 💕

سائیں عادل جن کا شمار تحصیل سہنسہ کے والی بال کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے موٹرسائیکل حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں ۔تمام ...
06/04/2021

سائیں عادل جن کا شمار تحصیل سہنسہ کے والی بال کے بہترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے موٹرسائیکل حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں ۔تمام دوستوں سے دعا کی اپیل کی جاتی ہے ۔

Address

Sensa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf 22 Group Sehnsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category