19/03/2026
الحمدللہ اس رمضان المبارک ناظرگڑھی گاؤں کے تمام غریبوں ، بیواؤں ،اور یتیموں کے گھر ،گھر راشن اور نقد پیکج پہنچا یا جس جس نے بھی اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ تعالیٰ اس کو اپنے بارگاہِ میں قبول فرما امین