Vc Yaghibandan Local govt Charsadda

Vc Yaghibandan Local govt Charsadda keep your country clean and green.

چیئرمین اور جملہ ممران ویلیج کونسل یاغی بندان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ اور سیکرٹری ویلیج کونسل ...
18/09/2022

چیئرمین اور جملہ ممران ویلیج کونسل یاغی بندان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ اور سیکرٹری ویلیج کونسل یاغی بندان کی نگرانی میں صفائی کا کام۔
اپنے اردگرد کے پلاسٹک بیگز اور کچرئے کو نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں۔اپنے محلے کے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ اور صفائی ٹیم سے مکمل تعاون کریں شکریہ

پیدائش کے اندراج کے بغیرکوئی بچہ نظام کے لئے وجود نہیں رکھتا۔ ویلیج کونسل کی سطح پر جاری ہونے والے کمپیوٹرائزڈ پیدائش کے...
18/09/2022

پیدائش کے اندراج کے بغیرکوئی بچہ نظام کے لئے وجود نہیں رکھتا۔

ویلیج کونسل کی سطح پر جاری ہونے والے کمپیوٹرائزڈ پیدائش کے سرٹیفکیٹ سے
(1) ہسپتال میں صحت انصاف کارڈ پر مفت علاج
(2) سکول میں داخلہ
(3) فارم ب
(4) قومی شناختی کارڈ اور
(5) پاسپورٹ
جیسے اہم دستاویز حاصل ہوتے ہیں۔
اس کے علاوہ بیرون ملک سفر کرنے والے افراد کے بچوں سے سفارت خانوں میں بھی پیدائش سرٹیفکیٹ کی طلبی کی جا سکتی ہے

چیئرمین اور جملہ ممران ویلیج کونسل یاغی بندان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ اور سیکرٹری ویلیج کونسل ...
13/09/2022

چیئرمین اور جملہ ممران ویلیج کونسل یاغی بندان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ اور سیکرٹری ویلیج کونسل یاغی بندان کی نگرانی میں صفائی کا کام۔12-3-2022
اپنے اردگرد کے پلاسٹک بیگز اور کچرئے کو نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں۔اپنے محلے کے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ اور صفائی ٹیم سے مکمل تعاون کریں شکریہ

چیئرمین اور جملہ ممران ویلیج کونسل یاغی بندان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ اور سیکرٹری ویلیج کونسل ...
13/09/2022

چیئرمین اور جملہ ممران ویلیج کونسل یاغی بندان کی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائیریکٹر لوکل گورنمنٹ چارسدہ اور سیکرٹری ویلیج کونسل یاغی بندان کی نگرانی میں صفائی کا کام۔13-9-2022
اپنے اردگرد کے پلاسٹک بیگز اور کچرئے کو نالیوں میں پھینکنے سے گریز کریں۔اپنے محلے کے صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ اور صفائی ٹیم سے مکمل تعاون کریں شکریہ

Address

Village Yaghibandan
Shabqadar

Telephone

+923353500987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vc Yaghibandan Local govt Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Vc Yaghibandan Local govt Charsadda:

Share