Kotla Shah Hussain

Kotla Shah Hussain آنا حیدریم ��

06/11/2024

میرا بیٹا جذباتی ہے اسے بولنا کہ تمہاری ماں نے تجھے معاف کر دیا ہے
حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں قت ل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ😭

سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت بی بی پاک سیدۃ النساء العلمین ص 2 اور 3 جمادی الثانی کی درمیانی رات بمقام مرکزی امام ...
06/11/2024

سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت بی بی پاک سیدۃ النساء العلمین ص 2 اور 3 جمادی الثانی کی درمیانی رات بمقام مرکزی امام بارگاہ قصر زاہرہ کوٹلہ شاہ حسین تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین
علامہ جعفر رضا جتوئی رات 7 بجے خطاب فرمائیں گے سب اہل سلام کو شرکت کی اپیل ہے کہ

- *_𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐲𝐨𝐮 𝐬𝐞𝐞 𝐢𝐧 𝐦𝐞 𝐢𝐬 𝐚𝐜𝐭𝐮𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐚 𝐫𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮 "🤧🌎💍_*>✨🔐
28/10/2024

- *_𝐓𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐲𝐨𝐮 𝐬𝐞𝐞 𝐢𝐧 𝐦𝐞 𝐢𝐬 𝐚𝐜𝐭𝐮𝐚𝐥𝐥𝐲 𝐚 𝐫𝐞𝐟𝐥𝐞𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐲𝐨𝐮 "🤧🌎💍_*

>✨🔐

09/11/2023

رسول ص دی پیاری دھی سمجھ کے حیا کریندے تاں دکھ نہ ہوندا 😭

12/10/2023

‏زمین کے لالچی بیٹے کا بوڑھے باپ پر تشدد
‏اللہ ہم سب کو والدین کی عزت و تکریم کرنے کی توفیق دے۔۔

08/10/2023

ذاکر سردار وسیم العباس بلوچ صاحب
ذاکر سید توقیر ریاض رتووال صاحب
ذاکر تقی عباس قیامت صاحب
ذاکر ملازم حسین نیئر صاحب
علامہ عاقل رضا زیدی صاحب سمیت دیگر ذاکرین عظام و علماء کرام کی نماز میں ولائیت امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی گواہی ادا کرتے ہوئے خوبصورت لمحات مولا ع سبکو یہ واجب عمل بجا لانے کی توفیق عطا فرمائیں الہیٰ آمین

انشاللہ
18/09/2023

انشاللہ

03/09/2023

منور عباس ڈب پروفیسر چناب کالج شورکوٹ کی دوران مجلس قتل 😧😧

02/09/2023

پرسہ مظلوم کربلا ماتمی سنگت العباس کوٹلہ شاہ حسین
بمقام روشن پورہ منڈی بہاوالدین

30/08/2023

الحمداللہ سرجری کامیاب سید فرخ عباس شاہ صاحب اب کافی بہتر ھیں بس مومنین کی دعاوں کا صدقہ اللہ پاک قدم قدم تے خیر کرے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲🤎

30/08/2023

ذاکر سید فرخ عباس بخاری کی صحت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔،،،،
علامہ سید عاقل رضا زیدی، بھائی طیب عباس

30/08/2023

التماس دعا۔۔تھوڑی دیر پہلے ذاکر سید فرخ عباس شاہ صاحب کا کلر کہار اور بلکسر کے درمیان روڈ ایکسیڈنٹ ھو گیا ھے ۔۔ تمام دوستان عزیزان اورمومنین سے دعا کی اپیل ۔۔

Address

Kotla Shah Hussain
Shah Hussain
50430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kotla Shah Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kotla Shah Hussain:

Share

Category