11/06/2026
اسسٹنٹ کمشنر شاہ کوٹ ثاقب عدنان کی خصوصی ہدایات پر پیرا فورس کے انفورسمنٹ آفیسر شکیل احمد نے رات گئے شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران پٹرول اور ڈیزل کے پیمانے چیک کیے گئے اور سرکاری ہدایات کے مطابق مقدار کی جانچ پڑتال کی گئی۔
Deputy Commissioner Nankana Sahib Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Commissioner Lahore,Punjab. Maryam Nawaz Sharif Assistant Commissioner Shahkot Assistant Director Local Government Tehsil Shahkot Assistant Commissioner Nankana Sahib Nankana Sahib PERA