14/02/2026
ہم اپنے قابل احترام مگسی قوم کی شان محترم جناب نواب ذوالفقار علی خان مگسی صاحب کو سالگرہ کے پُرمسرت موقع پر دلی تمناؤں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، و تندرستی خوشحالی، درازیٔ عمر اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آپ کی قیادت، دانشمندی اور عوامی خدمات ہمیشہ ہمارے لیے باعثِ فخر رہے ہیں۔
دعا ہے کہ آپ اسی عزم و حوصلے کے ساتھ قوم و صوبے کی خدمت کا سفر جاری رکھیں اور ہر میدان میں کامیابی آپ کا مقدر بنے۔ اور ہر دم آپ کامیاب رہیں۔
منجانب۔ آدمانی مگسی اتحاد کوٹ مگسی۔👑👑❣️
👑👑👑👑👑👑👑👈