11/04/2026
ایک لڑکی طوطا خرید نے بازار گئی !
اور ایک بولنے والا طوطا پسند کر لیا ،
لڑکی طوطے سے: میں کیسی لگ رہی ہوں؟
طوطا : بہت 2 نمبر سی لگ رہی ہو ،،
لڑکی کو غصہ آیا ! !
طوطے کا مالک دکاندار بھی خریداری کھٹائی میں
پڑتے دیکھ کر غصے میں آگیا !
اور طوطے کو پانی میں غوطہ دیا اور کہا کہ اب اگر تم نے غلط بات کی ا
تو میں پانی میں ڈبو دوں گا !
طوطے نے ٹھیک بات کرنے کا وعدہ کر لیا ۔
لڑکی طوطے سے پھر بولی:
اچھا یہ بتاؤ اگر گھر میں ایک میں ہوں،
اور ایک آدمی ہو، تو وہ کون ہو سکتا ؟..
طوطا بولا : آپ کا شوہر !
لڑکی: اگر میرے ساتھ دو آدمی ہوں، تو دوسرا کون ہو سکتا ؟
طوطا بولا : آپ کا دیور !لڑکی : اگر 3 آدمی ہوں تو ؟
طوطا بولا : آپ کا شوہر، آپ کا دیور، آپ کا سسر ،،
لڑکی : اگر 4 آدمی ہوں تو ؟
طوطا (مالک کی طرف دیکھ کر بولا)؟
پانی لے آاستاد !
میں پہلے ہی کہا تھا لڑکی 2 نمبر ہے۔