Shang - Updates

Shang - Updates Like this page to get latest updates about Shang

21/12/2021
the tobl oaksis
18/05/2021

the tobl oaksis

انتہائی افسوس ناک خبر !! بشام !! شیرین زادہ خان  آف شنگ انتقال کر گئے ۔انااللہ وانا الہ راجعون  تمام مسلمانوں سےدعا کی د...
23/03/2021

انتہائی افسوس ناک خبر !!

بشام !! شیرین زادہ خان آف شنگ انتقال کر گئے ۔انااللہ وانا الہ راجعون تمام مسلمانوں سےدعا کی درخواست ھے . شنگ بشام ایک عظیم انسان سے محروم ہوا ھے ۔ ا اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔ثمہ امین یارب العالمین

شاہ پور کے علاقہ شاہ پور خوڑ کارین  میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر  جواں سال نوجوان سلیم زادہ کو گولی مار کر قتل کر...
29/10/2020

شاہ پور کے علاقہ شاہ پور خوڑ کارین میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر جواں سال نوجوان سلیم زادہ کو گولی مار کر قتل کردیا سلیم زادہ بہن کا اکلوتا بھائی تھا مقتول کی بہن بارہ گھنٹے سے بے ھوش ھے اور اس پر غشی کے دورے پڑ رھے ھیں مقتول سلیم زادہ گھر کا واحد کفیل تھا پولیس نے لاش تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی علاقے کے عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ خاندان کو انصاف دلایا جائے پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مظلوم کے قاتلوں کو گرفتار کر کے سخت سزا مل سکے-
Copied

جنازے کا وقت تبدیل کر کے 11:30 بجے مقرر کیا گیا ۔
23/10/2020

جنازے کا وقت تبدیل کر کے 11:30 بجے مقرر کیا گیا ۔

پچھلے پوسٹ کیلئے معذرت خواہیں ۔ لانچ میں جو لاش ھے وہ اوگی سے تعلق رکھنے والا  طالب علم بلال کی لاش ھے جو دربند جیل میں ...
19/10/2020

پچھلے پوسٹ کیلئے معذرت خواہیں ۔
لانچ میں جو لاش ھے وہ اوگی سے تعلق رکھنے والا طالب علم بلال کی لاش ھے جو دربند جیل میں ڈوبا ھوا تھا کل اس کی ڈیڈ باڈی ملی تھی۔دندی ھوٹل کے قریب جو 2 بچوں کے والد ڈوب گیا ھے اس کا ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلتا۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان کے لاش جلد مل جائے ۔ امین

""جڑی تھی اس کی ہر ایک ہاں میری ہاں سے     یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے""اصل زندگی کا ہیرو, تھاکوٹ کے نزد...
19/10/2020

""جڑی تھی اس کی ہر ایک ہاں میری ہاں سے
یہ بات سچ ہے میرا باپ کم نہ تھا میری ماں سے""

اصل زندگی کا ہیرو,
تھاکوٹ کے نزدیک بیٹوں کوڈوبنے سےبچانے کے لیےدریا سندھ میں کھود پڑا مگر افسوس یہ ظالم دریا بیٹوں کے لیے باپ کے پیار کو نہ سمجھ سکا اور لے ڈوبا,اور بیٹوں کو ابائی لوگوں نے اللہ کی مدد سے بچالیا. دعاگو ہوں کہ اس عظیم باپ کی لاش مل جائے اور اللہ تبارک اس شہید کے درجات بلند فرمایں.آمین
یہ تصویر حادثہ سے کچھ منٹ پہلے کی ہے.

شنگ کیلئے یہ دن کسی قیامت سے کم نہیں۔ اللہ تعالی برکت اور فضل کو جنت الفردوس نصیب کرے اور ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے ز...
03/10/2020

شنگ کیلئے یہ دن کسی قیامت سے کم نہیں۔ اللہ تعالی برکت اور فضل کو جنت الفردوس نصیب کرے اور ورثاء کو صبر جمیل عطا فرمائے
زخمی ہونے والے کیلئے دعا ہے کہ اللہ اسے صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ آمین

Address

Shang, Besham, Distt:Shangla
Shang
20500

Telephone

+923011061600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shang - Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Shang - Updates:

Share