Taloon welfare society

Taloon welfare society your small help for other gives lots of happiness

06/12/2025

تالون فلاحی سوسائٹی کی جانب سے اہم خدمت

تالون فلاحی سوسائٹی نے جس مریض کے لیے تعاون کی اپیل کی تھی، الحمدللہ! اُس مریض کے علاج کے لیے نقد 30,000 روپے فراہم کر دیے گئے ہیں۔ یہ رقم فنانس سیکرٹری کے ذریعے مریض کے اہل خانہ کے سپرد کی گئی۔

ہم تمام مخیر حضرات کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیا۔
اللہ تعالیٰ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور مریض کو جلد صحتِ کاملہ عطا کرے۔ آمین۔

تالون فلاحی سوسائٹی — خدمتِ انسانیت ہمارا مشن

تعاون کی اپیلالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہم اپنے ایک ایسے بھائی کی بابت آپ سے دستِ تعاون کی اپیل کرتے ہیں جو شدید بیم...
25/11/2025

تعاون کی اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ہم اپنے ایک ایسے بھائی کی بابت آپ سے دستِ تعاون کی اپیل کرتے ہیں جو شدید بیماری میں مبتلا ہے۔ وہ ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے خطرناک امراض کا سامنا کر رہے ہیں۔ بیماری کی شدت کے باعث مستقل علاج نہایت ضروری ہے، لیکن مالی مشکلات ان کے علاج میں سب سے بڑی رکاوٹ بن چکی ہیں۔

تالونون ویلفیئر سوسائٹی اس ضرورت مند مریض کی بحالی اور علاج کے لیے آپ مخیر حضرات سے مدد کی درخواست کرتی ہے۔ آپ کی تھوڑی سی مدد بھی ان کے لیے زندگی بن سکتی ہے۔

براہِ کرم دل کھول کر تعاون کریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور عظیم اجر کے مستحق بنیں۔

Easypaisa 03436606966
عظمت اللہ تالون ویلفیئر سوسائٹی
فنانس سیکرٹری

تالون کے مقام پر روڈ مہینے سے بند تھا آج تالون فلاحی سوسائٹی کے نوجوانوں نے روڈ کو کلئیر کیا ۔شکریہ تالون فلاحی سوسائٹی ...
13/09/2024

تالون کے مقام پر روڈ مہینے سے بند تھا آج تالون فلاحی سوسائٹی کے نوجوانوں نے روڈ کو کلئیر کیا ۔
شکریہ تالون فلاحی سوسائٹی ۔

11/08/2024

تالون کا روڈ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کئی دنوں سے بند تھا لوگوں کو بہت مشکلات کا سامنا تھا آج تالون فلاحی سوسائٹی نے اتنی شدید گرمی میں اپنی مدد آپ کے تحت بہت قربانی کے بعد کام کو اپنے اختتام تک پہنچا یا اور روڈ کو ٹریفک کے لیے آزاد کردیا ۔

حالیہ بارشوں کی وجہ سے *کنڈاٶں ٹو تالون* روڈ سلایڈنگ کی وجہ سے ھر قسم ٹریفک کےلیے بند ھوگیا تھا عوام کی تکلیف کو مد نظر ...
17/03/2024

حالیہ بارشوں کی وجہ سے *کنڈاٶں ٹو تالون* روڈ سلایڈنگ کی وجہ سے ھر قسم ٹریفک کےلیے بند ھوگیا تھا عوام کی تکلیف کو مد نظر رکھتے ھوے آج *تالون فلاخی تنظیم* کے جوانوں نے اپنی مدد آپ کے تخت روڈ ٹریفک کےلیے کھول دیا٠٠٠٠٠٠٠
شکریہ تالون ویلفیر سوساییٹی

آج تالون فلاحی سوسائٹی کا ایک اھم میٹنگ ہوا ۔میٹنگ کا ایجنڈا ۔ تالون فلاحی سوسائٹی کے دفتر کا قیام۔کچھ ممبران میٹنگ میں ...
17/09/2023

آج تالون فلاحی سوسائٹی کا ایک اھم میٹنگ ہوا ۔
میٹنگ کا ایجنڈا ۔ تالون فلاحی سوسائٹی کے دفتر کا قیام۔
کچھ ممبران میٹنگ میں شریک ہوئے باقی ممبرز کچھ مصروفیات کی وجہ سے شریک نہیں ہوئے اور ٹیلیفون پر معزرت کی ۔میٹنگ کا آغاز باقاعدہ تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔اس کے بعد سب ممبرز نے اپنا اپنا مشورہ دیا دفتر کے بارے میں ۔
سب ممبرز کا اس بات پر اتفاق ہوا کا اب ہمارا اولین ترجیح تالون فلاحی سوسائٹی کا دفتر ہے اور اس کے قیام کے لیے ہم ہر ممکنہ کوشش کریں گے اور اس کے فنڈنگ کے لیے تین رکنی کمیٹی بنائے گے جو بیرونی فنڈنگ کے لیے جائیں گے یعنی تحصیل کے سطح پر اور ہر ممبر پر ایک مخصوص فنڈ رکھا جائے گا جو وہ اپنے جیب سے دیں گے ۔اور ہر علاقے کے ممبر اپنے علاقے سے فنڈنگ کریں گے ۔
بیرونی کمیٹی۔۔۔۔۔۔
بیرونی کمیٹی چکیسر ۔
عظمت اللہ سر ،عبداللہ سر
بیرونی کمیٹی گنانگر، ڈاوٹ، دندئی،
فدا اللہ سر ، شوکت علی سر
اندرونی کمیٹی ۔۔۔۔۔۔
شعیب خان ،خالد خان، شاھد خان
کراچی کمیٹی۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹر ذاکر شاہ ساجد خان ، شرافت سید
دبئی کمیٹی.....
دین محمد شاھین
ڈیرئی کمیٹی ۔
عقل محمد نیک محمد

16/09/2023

کل بروز اتوار بتاریخ 17 ستمبر بوقت بعدنماز عصر 6بجے بمقام گورنمنٹ پرائمری سکول تالون
تالون فلاحی سوسائٹی کا ایک اھم میٹنگ بلا لیا گیا ہے تمام ممبران کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
شکریہ

24/08/2023

تالون ویلفیر سوساییٹی
مرکزی مسجدتالون

15/08/2023
ڈونیشن طریقہ کار ۔آپ اپنے خیرات ،زکواۃ،صدقات ہمیں ڈونیٹ کرسکتے ہیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہے۔ایزی پیسہ اکا...
14/08/2023

ڈونیشن طریقہ کار ۔
آپ اپنے خیرات ،زکواۃ،صدقات ہمیں ڈونیٹ کرسکتے ہیں اور اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہے۔
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر۔
03485527459.
03432046539.
03436606966.

Address

Shangla

Telephone

+13433343751

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taloon welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share