Rocky Friends

Rocky Friends Rules:
please Follow the rules you agreed when you signed up.we want to maintain to good community,s

15/09/2022
24/01/2021

Welcome to All new members thanks Follow and like

19/10/2020

Welcome to All new Members
Thanks for like and follow ♥️♥️

11/10/2020
11/10/2020
Natural beauty shangla
11/10/2020

Natural beauty shangla

شاہ بلوط کا پھل جس کو پشتو میں  #بنجکروڑٸ کہا جاتاہے.. یہ شاہ بلوط (Oak) درخت کا پھل ہے جسے انگریزی میں Acorns بھی کہتے ...
10/10/2020

شاہ بلوط کا پھل جس کو پشتو میں #بنجکروڑٸ کہا جاتاہے..
یہ شاہ بلوط (Oak) درخت کا پھل ہے جسے انگریزی میں Acorns بھی کہتے ہیں جو افغانستان کے قبائلی علاقوں اور پاکستان کے علاقوں دیر، شانگلہ، اورکزئی، swat kalam مہمند، وزیرستان اور گدون امازئی کے کوہ مہابن کے جنگلات میں میں موجود ہے اسکے علاوہ بعض یورپی ممالک اور امریکہ میں بھی موجود ہے...
(Benefits of acorns) شاہ بلوط پھل کے فائدیں
Acorn's are especially highly in potassium, iron, calcium ، protein ,vitamin E&B,
Carbohydrates etc.
شاہ بلوط کا پھل دل کی امراض ۔ شوگر کے مرضوں اور معدہ کو سٹرونگ رکھنے کے لئے بلڈ کنٹرول کے لئے کافی مفیدہے اسکے علاوہ زہنی توازن کو درست اور ہڈیوں کو مضوط رکھنے میں کافی مفید ہے زخم پر اسکی پوڈر ڈالنے سے زخم فوری طور پر ٹھیک ہو جا تاہے
USES OF ACRON:
شاہ بلوط کا استعمال:
شاہ بلوط کو پانی میں اُبال کر یعنی بوندھے ہوئے صرف استعال کرے تو کافی مفید ثابت ہوگا اسکے علاوہ اسکی چکی بنا کر آٹا میں میکس کرکے بھی استعمال کر سکتے ہو ختکہ کہ پکوڑ بنا کر بھی کھا سکتے ہو اور سالن میں ڈال کر بھی استعمال کر سکتے ہو
باہر ممالک میں شاہ بلوط کے درخت سے آئل بناکر اسکا استعمال بھی کیا جاتاہے ۔ نیچے تصویر میں acorns oil pic کی تصور آپ دیکھ سکتے ہو جو تقریبا 20 ڈالرز میں ایک بوتل برائے سیل ہوتاہے ۔ میرے خیال میں یہ ایک کافی مفید پھل ہے لیکن یہاں اسکی کوئ قدر و قیمت نہیں اور نہ اس پے کوئ ریسرچ ہوا ہے 😢 قباٰئلی علاقے قدرتی طور پر اس نعمت سے مالامال ہے
نوٹ: اگر آپ میں سے کسی کے پاس اس پھل درخت کے حوالے سے مزید انفارمیشن ہے تو اپکی مہربانی ہوگی نیچے کمنٹ کر دیجئے؟

Apply for job
04/10/2020

Apply for job

FPSC Advertisement No 8/2020. FPSC has announced various job opportunities of different categories in different departments

Address

Shangla

Telephone

+923409070406

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rocky Friends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rocky Friends:

Share