شانگلہ مزدور

شانگلہ مزدور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شانگلہ مزدور, Shangla.

کوئلے کی کانوں میں 3 سال میں 437 اموات ہوی ہے اور اسمیں 400 سےاوپر کی تعداد بد قسمت شانگلہ کا ہے
21/08/2026

کوئلے کی کانوں میں 3 سال میں 437 اموات ہوی ہے اور اسمیں 400 سےاوپر کی تعداد بد قسمت شانگلہ کا ہے

شانگلہ کے عوام کوئلہ کی کانوں میں کب تک مرتے رہیں گے؟حادثہ ہوتا ہے مزدور جان سے چلا جاتا ہے پھر سیاسی لوگ آتے ہیں چیک دی...
11/08/2026

شانگلہ کے عوام کوئلہ کی کانوں میں کب تک مرتے رہیں گے؟
حادثہ ہوتا ہے مزدور جان سے چلا جاتا ہے پھر سیاسی لوگ آتے ہیں چیک دیتے ہیں اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
لیکن جو مزدور مر گیا اسے مرنے کے بعد ملنے والے چیک کا کیا فائدہ؟
اصل ضرورت امداد سے پہلے حفاظتی انتظامات کی ہے۔ مائن مینیجر مائن اونر انتظامیہ اور مائن انسپکٹرز اپنی ذمہ داری پوری کریں کانوں کی باقاعدہ چیکنگ کریں اور حفاظتی اصولوں پر سختی سے عمل کروائیں۔
مزدور کی جان بچانا، مرنے کے بعد معاوضہ دینے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔

#شانگلہ

سویرنج مائنز حادثہ انسپیکٹوریٹ آف مائنز بلوچستان کی جانب سے سردار عثمان جگیزئ پر ایف آئی آر درج
11/08/2026

سویرنج مائنز حادثہ
انسپیکٹوریٹ آف مائنز بلوچستان کی جانب سے سردار عثمان جگیزئ پر ایف آئی آر درج

سموا ٹیم کے قیام سے لے کر آج تک کوئلہ کان کے مزدوروں کے لیے کیا کیا کام کیے گئے ہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔کیا عام مزدور کو سم...
08/08/2026

سموا ٹیم کے قیام سے لے کر آج تک کوئلہ کان کے مزدوروں کے لیے کیا کیا کام کیے گئے ہیں؟ رہنمائی فرمائیں۔
کیا عام مزدور کو سموا ٹیم کا کوئی ایسا ایک کام معلوم ہے جو خاص طور پر کوئلہ کان کے مزدوروں کے فائدے کے لیے کیا گیا ہو؟ اگر کسی کو معلوم ہے تو براہِ کرم آگاہ کریں۔

اطلاعات کے مطابق بوستي خيل لیز میں کام کے دوران ایک مزدور مائن کے اندر سانس لینے میں دشواری کے باعث بے ہوش ہو گیا۔ ماین ...
07/08/2026

اطلاعات کے مطابق بوستي خيل لیز میں کام کے دوران ایک مزدور مائن کے اندر سانس لینے میں دشواری کے باعث بے ہوش ہو گیا۔ ماین کے میٹ اسے فوری طور پر مائن سے باہر لے آئے اور چارپائی پر لٹا دیا عینی شاہدین کے مطابق اس کے اوپر کمبل بھی ڈال دیا گیا۔
مزید بتایا گیا ہے کہ شام کے وقت جب اس کی حالت دیکھی گئی تو وہ جاں بحق ہو چکا تھا۔ مزدوروں کا کہنا ہے کہ اس کی موت مائن کے اندر سانس رکنے یا زہریلی گیس/آکسیجن کی کمی کے باعث ہوئی جبکہ وہاں موجود میٹ افضل کی جانب سے یہ مؤقف اختیار کیا گیا کہ مزدور کو ہارٹ اٹیک ہوا تھا
ہم متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی جائیں ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے اور مرحوم کے اہلِ خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔

شانگلہ کے کویلہ کان مزدوروں کے لیے شانگلہ میں بنیادی طور پر ان سہولیات کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں حکومت وقت سے مطالبہ...
06/08/2026

شانگلہ کے کویلہ کان مزدوروں کے لیے شانگلہ میں بنیادی طور پر ان سہولیات کے لیے فوری اقدامات ضروری ہیں حکومت وقت سے مطالبہ ہیں کہ یہ سب کچھ آپکے بس میں ھے پلیز اس پر کاروای شروع کریں : یہ تمام شانگلہ کے عوام کا مطالبہ ہیں :
Please share

04/08/2026

No caption 💔

02/08/2026

سموا اگر واقعی مزدوروں کی نمائندہ تنظیم ہے تو پھر اس کی کارکردگی کہاں ہے؟ اگر یہ صرف برائے نام تنظیم بن کر رہ گئی ہے
علی باش خان! اگر آپ سموا تنظیم کا حصہ ہیں تو پھر فیصلہ واضح کریں: یا تنظیم سے استعفیٰ دے دیں، یا پھر کوئلہ کان کے مزدوروں کے حقوق، ان کی جانوں کے تحفظ، بہتر اجرت اور محفوظ کام کے ماحول کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ خاموشی یا غیر واضح مؤقف ان مزدوروں کے ساتھ انصاف نہیں جو ہر روز اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر روزی کماتے ہیں۔ دغلا پالیسی نہیں چلے گا

01/08/2026

چا چی ھم زمونگ دہ کوئلہ کان شھداؤں پوری ملنڈی کڑی چی دا نشہ وہ مجبوری نہ وہ نو زما ٹول کوئلہ کان مزدور تہ خواست دے چی پہ مائن کی دندہ پہ ستڑی وجود اللہ تہ لاس پورتہ کئ چی اللہ دی دہ ھغوی پہ کور راوالی او اللہ دی دہ ھغوی راراوان نسل په دی نشه اخته کی

ٹول راسرہ پہ جمہ امین اووایی

01/08/2026

میاں صاحب آپ کا استعفیٰ صرف ایک عہدے سے دستبرداری نہیں، بلکہ ایک ایسے نظام کے خلاف خاموش احتجاج ہے جو مزدور کے نام پر سیاست تو کرتا ہے مگر مزدور کو اس کا حق نہیں دیتا بلکہ خود کھاتا ہے

Address

Shangla

Telephone

+923469123069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شانگلہ مزدور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share