ڈاکٹر افسر الملک خان سابقہ صوبائی اسمبلی ممبر بانی ضلع شانگلہ
17/02/2026
27/01/2026
19/01/2026
صدر پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کانا عبد الغفار بابا خیل نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "ہماری علاقائی سیاست کے وقار اور اتحاد کو برقرار رکھنے کے لیے کارکنان سے گزارش ہے کہ وہ مثبت، تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار ادا کریں۔ اختلافِ رائے جمہوری عمل کا حسن ہے، تاہم باہمی احترام، برداشت اور رواداری کو ہر صورت مقدم رکھا جائے۔
اس سلسلے میں یہ وضاحت ضروری ہے کہ محمد جاوید اپنی باتوں پر معذرت کر چکے ہیں اور اگر ان کے کسی بیان یا طرزِ گفتگو سے کسی فرد یا گروہ کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ اس پر دلی طور پر معذرت کرچکاہے
ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ذاتی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر علاقائی مفاد، عوامی فلاح اور سیاسی ہم آہنگی کو فروغ دیں، تاکہ ہماری سیاست مثبت سمت میں آگے بڑھے اور اتحاد و یکجہتی قائم رہے۔”
Be the first to know and let us send you an email when Team afsar Ul Mulk Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.