SRSP Damorai Mini Hydro Power Station

SRSP Damorai Mini Hydro Power Station Providing electricity

11/12/2024
11/12/2024

اسلام علیکم.
کیکوڑ بجلی گھر کے معزز صارفین. چینل کے کچھ حصہ میں لکیچ شروع ھوئے ھیں جوکہ بہت خطرناک ہے اوراس کا بندوبست بہت لازمی ہے۔ چینل میں جمعرات(12-12-2024)کے دن سے مرمت کا کام شروع کردیا جائے گا. جس کے وجہ سے بجلی کی فراہمی 3 دن تک بند ہو گی. تمام صارفین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ 12-12-2024 جمعرات کے دن سے بجلی کی فراہمی بند ہو گی. بجلی پر جو بھی ضروری کام ہو آج کرلے.

26/05/2024

Respected customers of Damorai Power Station. There is a technical fault in the power plant governor. We tried to repair the damaged parts but they could not be repaired, we ordered those parts from China. But it may take at least 14 days to arrive. Power will remain off until parts arrive. For which we apologize.

کیکوڑ بجلی گھر  کے معزز صارفین.  ندی میں پانی کی کمی کے باعث آپ سب کو لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے. جس کیلئے ھم معذرت خواہ ہیں.آ...
14/12/2023

کیکوڑ بجلی گھر کے معزز صارفین. ندی میں پانی کی کمی کے باعث آپ سب کو لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے. جس کیلئے ھم معذرت خواہ ہیں.
آپ سب سے درخواست ہے کہ غیر ضروری لوڈ استعمال نہ کریں. آپ کی بچائیے ھوے بجلی کسی اور گھر کو روشن کر سکتی ھے.. ھماری پوری کوشش ھے کہ آپ سب بجلی سے مستفید ہو.

کیکوڑ بجلی گھر  کے معزز صارفین.  ندی میں پانی کی کمی کے باعث آپ سب کو لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے. جس کیلئے ھم معذرت خواہ ہیں.آ...
29/12/2022

کیکوڑ بجلی گھر کے معزز صارفین. ندی میں پانی کی کمی کے باعث آپ سب کو لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے. جس کیلئے ھم معذرت خواہ ہیں.
آپ سب سے درخواست ہے کہ غیر ضروری لوڑ استعمال نہ کریں. آپ کی بچائیے ھوے بجلی کسی اور گھر کو روشن کر سکتی ھے.. ھماری پوری کوشش ھے کہ آپ سب بجلی سے مستفید ہو.

11/12/2022

اسلام علیکم.
کیکوڑ بجلی گھر کے معزز صارفین. بجلی کے بل 13-12-2022 تک جمع کروے . بصورت دیگر آپ کا کنکشن منقطع کردیا جایگا . مہربانی کر کے اپنے بل جمع کرائے..

02/06/2022

اسلام علیکم.
کیکوڑ بجلی گھر کے معزز صارفین. چینل میں ہفتے(04-06-2022)کے دن سے مرمت کا کام شروع کردیا جائے گا. جس کے وجہ سے بجلی کی فراہمی بند ہو گی. تمام صارفین کو اطلاع دی جاتی ہیں کہ 04-06-2022 ہفتے کے دن سے بجلی کی فراہمی بند ہو گی. بجلی پر جو بھی ضروری کام ہو آج اور کل کرلے.

26/05/2022

اسلام علیکم.
کیکوڑ بجلی گھر کے معزز صارفین. بجلی کے بل کم جمع ھونے کی وجہ سے کل (2022-05-26) سے ،کالونی،دامورای ،کیکوڑ اور بلکانی کو بجلی کی فراہمی بند ہو گئی. مہربانی کر کے اپنے بل جمع کرائے.

دہ کیکوڑ بجلی گھر معزض صارفین. دہ بجلی بل دہ کم جمع کیدو دہ وجی بہ دہ سابہ نہ کالونی،دامورای کیکوڑ او بلکانی تہ دہ بجلی سپلائی بندہ وی. مہربانی اوکہ خپل بل جمع کہ.

السلام علیکم. دہ کیکوڑ بجلی گھر معزز صارفین . چینل پہ عارضی طور بحال شاوے دے. اوبا پی کامی راڑولی شاوے دے. تاسو تہ درخوا...
30/04/2022

السلام علیکم. دہ کیکوڑ بجلی گھر معزز صارفین . چینل پہ عارضی طور بحال شاوے دے. اوبا پی کامی راڑولی شاوے دے. تاسو تہ درخواست دے چہ غیر ضروری لوڑ مہ استعمالوے. چہ تول دہ بجلی نہ مستفید شی. بجلی بار بار ٹرپ کیگی. اوبا دیم کیگی داسے نا اوبا کمزوری چینل لا زور وارکے او چینل بیا خراب کے نو اختر کے بہ دیر مشکلات جور شی. مہربانی اوکہ غیر ضروری لوڑ ما استعمالوے..

27/04/2022

Dear consumers,due to sliding in Power channel. Power house is temporarily shutdown.

Address

Shangla
Shangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRSP Damorai Mini Hydro Power Station posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share