RTS Shangla

RTS Shangla جانو اپنے حقوق
مانگو اپنے حقوق

Right to Public Services Commission is an independent statutory body headed by Khyber Pakhtunkhwa Chief Commissioner, RTS Commission and two additional Commissioners. The primary responsibility of the Commission is, through the offices of District Monitoring Officers in each district of Khyber Pakhtunkhwa, to ensure the notified public services being provided to the citizens within a defined timel

ine, transparency and quality of services are also determibed. If the citizens file a complaint against a public body, the Commission provides a platform to the general public, initiates the hearing process, addresses the issues and resolves the complaints.

سرکاری خدمات کی حصول میں شہریوں کو کسی قسم کی تاخیر، انکار، یا غیر معیاری کام کی شکایت ہو تو درخواست کنندہ آر ٹی ایس کمی...
17/08/2026

سرکاری خدمات کی حصول میں شہریوں کو کسی قسم کی تاخیر، انکار، یا غیر معیاری کام کی شکایت ہو تو درخواست کنندہ آر ٹی ایس کمیشن خیبر پختونخوا کی ویب سائٹ پر شکایت کا اندراج کریں اور اپنے حق کے حصول کیلئے اپنی شکایات کا ازالہ کروائیں۔
www.kprts.gov.pk

چیف کمشنر آر ٹی ایس محمد علی شہزادہ کی ہدایت پر بلیو وینز اور ایس آر ایس پی کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا جس م...
13/08/2026

چیف کمشنر آر ٹی ایس محمد علی شہزادہ کی ہدایت پر بلیو وینز اور ایس آر ایس پی کے نمائندوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جاری اقدامات پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں تعاون کو مضبوط بنانے، کامیابیوں کا اندازہ لگانے، بہتری کے لیے شعبوں کی نشاندہی اور مستقبل کی سرگرمیوں کے لیے ایک مربوط روڈ میپ تیار کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی جس کا مقصد عوامی خدمات کی فراہمی اور کمیونٹی کی شمولیت کو بڑھانا ہے۔

09/08/2026

دستک ایپ کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنس کا حصول مزید آسان، تاخیر کی صورت میں آر ٹی ایس کمیشن سے رجوع کیجئے۔

08/08/2026

ایک خصوصی پوڈ کاسٹ میں، خیبرپختونخوا رائٹ ٹو پبلک سرویسز (RTPS) کمیشن کے عصمت علی، صوبے بھر میں بروقت، شفاف اور جوابدہ عوامی خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے میں کمیشن کے کردار کی وضاحت کررہے ہیں

04/08/2026

آر ٹی ایس کمیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے ضلعی مانیٹرنگ آفیسرز کیلئے دو روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام بام پیلس ہوٹل شانگلہ میں کیا گیا جس میں کمیشن کے تمام ضلعی مانیٹرنگ آفیسرز سمیت ہیڈ آفس سٹاف نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر شانگلہ کے آر ٹی ایس ایمبیسڈرز بھی موجود تھے۔ ریسورس پرسن کے طور پر جناب ڈاکٹر عارف ندیم ثاقب اور محترمہ ڈاکٹر نگہت مراد نے تربیتی ورکشاپ میں حصہ لیا۔
دو روزہ تربیتی ورکشاپ میں انفرادی مہارت کو بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ دفتری اوقات کا بہترین استعمال بھی زیر موضوع رہا۔ علاوہ ازیں، تمام ضلعی مانیٹرینگ آفیسرز نے اپنے اپنے خیالات کا بھرپور اظہار کیا کہ کیسے سرکاری خدمات تک رسائی قانون میں عوام الناس کی بہتری کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

01/08/2026
30/07/2026

چیف کمیشنر خدمات کمیشن محمد علی شہزادہ کا ریڈیو انٹریو - خدمات تک رسائی قانون کے حوالے سے گفتگو
part 2

30/07/2026

چیف کمیشنر خدمات کمیشن محمد علی شہزادہ کا ریڈیو انٹریو - خدمات تک رسائی قانون کے حوالے سے گفتگو

28/07/2026

ڈی ایم او ارم کا عوام الناس کو خدمات تک رسائی قانون کے حوالے سے خصوصی پیغام، سنئیے اور اپنے جانے والوں کے ساتھ یہ پیغام شئیر کریں۔

Cause list for Tuesday 21-07-2026
17/07/2026

Cause list for Tuesday 21-07-2026

Address

Shangla
19100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923018112729

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RTS Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to RTS Shangla:

Shortcuts

Share