Jamhori Watan Party

Jamhori Watan Party The Jamhori Watan Party is a political party in Balochistan, Pakistan.

انا للہ وانا الیہ راجعوننوابزادہ جمیل اکبر بگٹی صاحب کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے...
02/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی صاحب کی وفات کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ اللہ پاک لواحقین اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

انتہائی افسوس ناک خبر نوابزادہ گہرام بگٹی کے قریبی ساتھی محمد صلاح بگٹی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اس فانی دنیا سے رخصت ہوگے۔ ا...
11/06/2025

انتہائی افسوس ناک خبر
نوابزادہ گہرام بگٹی کے قریبی ساتھی محمد صلاح بگٹی ہارٹ اٹیک کی وجہ سے اس فانی دنیا سے رخصت ہوگے۔
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

سابقہ منسٹر نواب زادہ گہرام بگٹی کو  پر امن لانگ مارچ کے کال دینے کہ پاداش میں  صوبائی حکومت کی طرف سے  3mpo کہ تحت گرفت...
03/04/2025

سابقہ منسٹر نواب زادہ گہرام بگٹی کو پر امن لانگ مارچ کے کال دینے کہ پاداش میں صوبائی حکومت کی طرف سے 3mpo کہ تحت گرفتاری عمل لائی گئی ہے
یہاں آزادی اظہار رائے پر قدغن لگایا جا رہا ہے

03/04/2025

کل انشاءاللّٰہ نوابزادہ گہرام بگٹی لونگ مارچ کا آغاز کریں گے ۔جے ڈبلیو پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

01/04/2025

سابق صوبائی وزیر نوابزادہ گہرام بگٹی کا بلوچستان حکومت کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم اگر تمام خواتین کو رہا نہ کیا گیا تو ڈیرہ بگٹی سے کوئٹہ تک لونگ مارچ کریں گے

30/03/2025

سردار اختر جان مینگل پر نواب اکبر بگٹی طرز کا حملہ تھا۔سنگل پارٹی کی اشد ضرورت ہے ۔جے ڈبلیو پی رہنماؤں کی پریس کانفرنس

کوئٹہ. بی این پی اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنماؤں کی بگٹی ہاوس میں بڑی بیٹھککوئٹہ. دونوں پارٹیوں کا بلوچستان کے حقوق کیلئ...
25/03/2025

کوئٹہ. بی این پی اور جمہوری وطن پارٹی کے رہنماؤں کی بگٹی ہاوس میں بڑی بیٹھک

کوئٹہ. دونوں پارٹیوں کا بلوچستان کے حقوق کیلئے اکٹھے چلنے پر بات چیت

کوئٹہ. جمہوری وطن پارٹی کے رہنماؤں نے پارٹی سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی مشاورت تک وقت مانگ لیا

کوئٹہ. بلوچستان کا امن ہم سب کی خوشحالی کا باعث ہے. جمہوری وطن پارٹی

کوئٹہ. یہاں کے لوگوں کے حقوق کی ہم نے ہمیشہ بات کی اب بھی حقوق کیلئے کھڑے ہونگے. جمہوری وطن پارٹی

کوئٹہ. بی این پی نے بلوچستان کے موجودہ حالات کے پیش نظر عید کے بعد حقیققی نمائندہ جماعتوں کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے

دلوں پہ راج ہونا چاہیے غالب 🐅 ❤️✌️ تخت پہ تو یزید اور فرعون بھی بیٹھے تھے
18/11/2024

دلوں پہ راج ہونا چاہیے غالب 🐅 ❤️✌️
تخت پہ تو یزید اور فرعون بھی بیٹھے تھے

25/08/2024
آج کمانڈر  بمبور ریفل ڈیرہ بگٹی نوابزادہ شازین خان بگٹی اور نوابزادہ گہرام خان بگٹی نوابزادہ میر چاکر خان بگٹی کے پاس آی...
28/07/2024

آج کمانڈر بمبور ریفل ڈیرہ بگٹی نوابزادہ شازین خان بگٹی اور نوابزادہ گہرام خان بگٹی نوابزادہ میر چاکر خان بگٹی کے پاس آیا شہد نوابزادہ فہد خان بگٹی کے فاتحہ کے لیے اے۔

27/07/2024

شہید نوابزادہ فہاد بگٹی کی تدفین اپنے آبائی علاقہ ڈیرہ بگٹی میں کردی گئی ہے۔

26/07/2024

Address

Sharjah

Telephone

+92812827743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamhori Watan Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share