Ehad Helping Society - EHS

Ehad Helping Society - EHS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehad Helping Society - EHS, Qila Sheikhupura.

Ehad Helping Society - EHS is one of the emerging social welfare service providers across the area which aimed at the promise and determination of a new life to desperate people of society to make them the best human beings. Ehad Helping Society (EHS) is the single foundation across Sheikhupura and one of the emerging social welfare service providers across the area running on non-commercial, non-

political without any discrimination of colour, class, and creed. The main source of inspiration is Mr Abdul Sattar Edhi (late) & Ramzan Chippa who have devoted their lives in social welfare works including saving lives, relief and aid assistance to the deserved families, providing free food, clothing, and blankets to needy people. Ehad Helping Society (EHS) is also aimed at the promise and determination of a new life to desperate people of society to make them the best human beings, providing consultancy, and caring by giving shelter and food to orphan and helpless children.

السلام علیکم!عہد سوسائٹی کی جانب سے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 15 تاریخ کو مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔لہذا اس ...
09/04/2026

السلام علیکم!
عہد سوسائٹی کی جانب سے ہر ماہ کی طرح اس ماہ بھی 15 تاریخ کو مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جائے گا۔لہذا اس نیکی میں آپ سب کی مدد درکار ہے۔
براہ کرم تمام احباب سے گزارش ہے اس کار خیر میں اپنا حصہ جمع کروا دیں جزاک اللہ۔

عہد عیدی 🎁🌙عید کی خوشیوں کو سب تک پہنچانے کے عزم کے ساتھ، عہد ہیلپنگ سوسائٹی نے اس سال مستحق افراد میں عیدی (نقد رقم) تق...
24/03/2026

عہد عیدی 🎁🌙

عید کی خوشیوں کو سب تک پہنچانے کے عزم کے ساتھ، عہد ہیلپنگ سوسائٹی نے اس سال مستحق افراد میں عیدی (نقد رقم) تقسیم کی، تاکہ کوئی بھی اس خوشی کے موقع پر محرومی محسوس نہ کرے۔

یہ اقدام صرف ایک سرگرمی نہیں بلکہ انسانیت کے جذبے کی عکاسی ہے، جو آپ سب کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ آپ کی سخاوت نے کئی چہروں پر مسکراہٹیں بکھیر دیں۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"لوگوں میں بہترین وہ ہے جو دوسروں کے لیے سب سے زیادہ فائدہ مند ہو۔"

ہم دل سے شکر گزار ہیں ہر اس فرد کے جس نے اس کارِ خیر میں حصہ لیا اور عید کی خوشیوں کو بانٹنے میں مدد دی۔

اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو اس کا بہترین اجر دے۔ آمین 🤲

20/02/2026

السلام علیکم!
عہد سوسائٹی کی جانب سے رمضان المبارک میں 20 مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم کی گئی۔ یہ ایک نیک عمل تھا جس سے نہ صرف ان کے گھروں میں روزی پہنچی بلکہ ان کے دلوں میں امید کی روشنی بھی بھری گئی۔
جو راشن اس سلسلے میں خریدا گیا اس کی رقم کی ادائیگی ابھی باقی ہے ہم اس کے لیے آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔ براہِ کرم اس نیکی میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ ۔

السلام علیکم!عہد سوسائٹی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اس مہینے میں نیک عمل کرنے ...
18/02/2026

السلام علیکم!
عہد سوسائٹی کی طرف سے تمام مسلمانوں کو رمضان مبارک۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمیں اور آپ کو اس مہینے میں نیک عمل کرنے کی توفیق دے۔

'اور خیر (خرچ کرنا) اور بھلائی (کرنا) اور (مال کو) قرابت والوں، یتیموں، مسکینوں، راہ گزاروں، سائیلوں اور غلاموں کو دو (البقرہ: 177)'

آپ کا چھوٹا سا قدم بھی آپ کو نیکی کی طرف لا سکتا ہے۔
دعا ہے کہ یہ رمضان آپ کے لیے مغفرت ،رحمت اور نجات کو ذریعہ بنے۔🤍

15/02/2026

السلام وعلیکم!
عہد سوسائٹی کی طرف سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی ماہ رمضان میں مستحق افراد میں روزہ افطار کے ساتھ ساتھ راشن تقسیم کیا جائے گا۔آپ سب سے گزارش ہے اس نیک عمل میں ہمارے ساتھ تعاون کریں شکریہ۔

اسلام علیکم! جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عہد سوسائٹی کی جانب سے مستحق خاندانوں میں ہر مہینے راشن مہیا کیا جاتا ہے ۔ماہ ...
12/02/2026

اسلام علیکم!
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ عہد سوسائٹی کی جانب سے مستحق خاندانوں میں ہر مہینے راشن مہیا کیا جاتا ہے ۔ماہ رمضان میں اس کا دائرہ کار وسیع کیا جاتا ہے جس کے لیے آپ سب کا تعاون درکار ہے
اس کا خیر میں خود بھی حصہ ڈالیں اور اس پیغام کو اگے پہنچانے میں ہماری مدد کریں جزاک اللہ خیر۔

Assalam o alaikum!Ehad society has distributed ration bags among the needy people this   like every month.We thank those...
19/01/2026

Assalam o alaikum!
Ehad society has distributed ration bags among the needy people this like every month.
We thank those who contributed to this noble cause this month

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ                            ✨❤️❤️❤️✨آپ کو حضور جان جانان ﷺ کا سفر معرا...
16/01/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

✨❤️❤️❤️✨

آپ کو حضور جان جانان ﷺ کا سفر معراج بہت بہت مبارک ہو!
✨❤️❤️❤️✨

آج کی رات امت مسلمہ کے مظلوموں کے لئے خصوصی دعائیں کریں۔
اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے دین کو ہر کونے میں سربلند فرمائے۔
آمین بوسیلة والدین رسول ﷺ

السلام علیکم عہد سوسائٹی کی جانب سے ہر ماہ کی طرح اس مہینے بھی مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جاۓ گااحباب سے گزارش ہے کہ...
11/01/2026

السلام علیکم عہد سوسائٹی کی جانب سے ہر ماہ کی طرح اس مہینے بھی مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا جاۓ گا
احباب سے گزارش ہے کہ جنہوں نے اس ماہ اس کار خیر میں ابھی تک اپنا حصہ نہیں ڈالا وہ جمع کروا دیں جزاک اللہ۔

السلام علیکم! ایک بیٹی کی شادی کے حوالے سے مخیر حضرات سے اپیل کی گئی تھی۔  اللہ کے فضل سے سب حضرات نے اس نیک کام میں  بڑ...
08/10/2025

السلام علیکم!
ایک بیٹی کی شادی کے حوالے سے مخیر حضرات سے اپیل کی گئی تھی۔ اللہ کے فضل سے سب حضرات نے اس نیک کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور ایک مناسب رقم جمع ہوئی جو اس بیٹی تک پہنچا دی گئی ہے۔
وہ تمام حضرات جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا اللہ ان کے رزق میں اضافہ فرمائے آمین جزاک اللہ

براہ کرم اس میں حصہ ڈالیں اور اس پیغام کو اگے پہنچائیں اگر اپ پیسوں کی بجائے کوئی چیز لے کر دینا چاہیں تو وہ بھی ٹھیک ہے
28/09/2025

براہ کرم اس میں حصہ ڈالیں اور اس پیغام کو اگے پہنچائیں اگر اپ پیسوں کی بجائے کوئی چیز لے کر دینا چاہیں تو وہ بھی ٹھیک ہے

Address

Qila Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehad Helping Society - EHS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share