Ali Ammar Gill

Ali Ammar Gill Naats,Manqbats, Marsiaas, National Songs.

24/08/2025
08/06/2025

Naatاے رسول امیں اے خاتم المرسلین تجھ سا کوئی نہیں تجھ سا کوئی نہیں

قَدۡ کَانَ لَکُمۡ اٰیَۃٌ فِیۡ فِئَتَیۡنِ الۡتَقَتَا ؕ فِئَۃٌ تُقَاتِلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ اُخۡرٰی کَافِرَۃٌ یَّرَو...
06/08/2024

قَدۡ کَانَ لَکُمۡ اٰیَۃٌ فِیۡ فِئَتَیۡنِ الۡتَقَتَا ؕ فِئَۃٌ تُقَاتِلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ اُخۡرٰی کَافِرَۃٌ یَّرَوۡنَہُمۡ مِّثۡلَیۡہِمۡ رَاۡیَ الۡعَیۡنِ ؕ وَ اللّٰہُ یُؤَیِّدُ بِنَصۡرِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَعِبۡرَۃً لِّاُولِی الۡاَبۡصَارِ﴿۱۳﴾۱۳۔

*ترجمہ* : تمہارے لیے ان دو گروہوں میں جو (جنگ بدر کے دن) باہم مقابل ہوئے ایک نشانی تھی، ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا اور دوسرا کافر تھا وہ (کفار) ان (مسلمانوں) کو اپنی آنکھوں سے اپنے سے دگنا مشاہدہ کر رہے تھے اور خدا جسے چاہتا ہے اپنی نصرت سے اس کی تائید کرتا ہے، صاحبان بصیرت کے لیے اس واقعے میں یقینا بڑی عبرت ہے۔

سورہ *آل عمران* آیت نمبر *13*

5 اگست 1988 یوم شہادت قائد عارف حسین الحسینی ر ح
05/08/2024

5 اگست 1988 یوم شہادت قائد عارف حسین الحسینی ر ح

15/06/2024

اہل تشیع کے سب سے بڑے مجتہد قبلہ آیت اللہ سید علی سیستانی نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ موجودہ دور میں شکار کرنا جائز نہیں ہے ، جواز یہ دیا ہے کہ چونکہ اب انسانوں کو خوراک کی قلت کا مسئلہ درپیش نہیں ہے اور خوراک وافر مقدار میں موجود ہے ، اور شکار یا پروٹین کے متبادل ذرائع موجود ہے اس لئے اب شکار جائز نہیں ہے ، ساتھ بعض پرند اور چرند کی دنیا سے ناپید ہونے کا جواز بھی پیش کیا ہے ، انھوں نے شکار کے جدید اور ظالمانہ طریقوں پہ بھی اعتراض کیا ہے۔
آیت اللہ سید علی سیستانی ❣

#أللَّھُمَ_عجِلْ_لِوَلیِڪْ_ألْفَرَج


05/03/2024

تمام دوستوں کو #مطلع کیا جاتا ہے کہ کے تقریباً ہیکرز کے ذریعے #ہیک کیے جا رہے ہیں۔ وہ ایک نیا فیس بک اکاؤنٹ بنانے کے لیے آپ کی اور آپ کا نام استعمال کر رہے ہیں اور پھر آپ کے دوستوں کو اس اکاؤنٹ میں شامل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آپ کے دوست سمجھتے ہیں کہ یہ آپ ہیں اور وہ اس سے منسلک ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد سے وہ ہیکرز آپ کے نام سے جو چاہیں لکھ سکتے ہیں۔ اس لیے برائے مہربانی خیال رکھیں اور میرے نام پر بنائے گئے کسی بھی نئے اکاؤنٹ سے آنے والی
قبول نہ کریں!
اگر کسی کو میرے اکاؤنٹ سے ، #بات یا #پیسوں کی مدد سے متعلق کوئی پیغام ملتا ہے تو وہ #جھوٹ ہوگا
مجھے ایسا کرنے کی ضرورت نہیں
(اس پیغام کو کاپی کر کے اپنی ٹائم لائن پر پیسٹ کر دیں تاکہ آپ کا کوئی دوست آپ کے نام پر بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے درخواستیں قبول نہ کر سکے۔)

شب برات  آ گئی لیکن بچھڑنے والے نہیں آئے انکی یادیں ہر پل ساتھ ہیں😭عیداں تے شبراتاں آیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے...!!او ...
25/02/2024

شب برات آ گئی لیکن بچھڑنے والے نہیں آئے انکی یادیں ہر پل ساتھ ہیں
😭عیداں تے شبراتاں آیاں سارے لوکی گھراں نوں آئے...!!
او نئی آئے محمد بخشا جیہڑے ہتھی آپ دفنائے.
🤲یا اللہ میرے والدین کے اپنے پیارے حبیب اور محمد وآل محمد علیہم السلام کے صدقے درجات بلند فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Address

Warburton
Sheikhupura
....,.,HTTPS://YOUTUBE.COM/@ALIAMMARGILL6633

Telephone

+923074240812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Ammar Gill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share