Malik Usman Wattoo Pmln Sheikhupura

Malik Usman Wattoo Pmln Sheikhupura VOICE PRESIDENT (PMLN) PUNJAB &
DISTRICT PRESIDENT NAWAZ LOVERS SHEIKHUPURA &
PMLN..LABOUR WING SHEIKHUPURA &

01/04/2026

پنجاب میں دہلیز پر مفت ادویات کی فراہمی جیسے عوام دوست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے ہیں۔ ایک شہری نے اس سہولت پر مریم نواز شریف کو خوبصورت شعری انداز میں خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ خدمت نہ صرف علاج کو آسان بنارہی ہے بلکہ انسانیت کی حقیقی ترجمانی بھی ہے۔ ایسے اقدامات حکومت کی عوامی فلاح کے عزم کو واضح کرتے ہیں۔

منجانب ملک عثمان وٹو
ضلعی صدر شیخوپورہ

20/12/2025

Pakistan Army zindabad 🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖🪖

13/12/2025

Well-done My Great Leader Mam Chief minister Punjab Maryam Nawaz Sharif Sahiba Zindabad ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅

30/11/2025

قصور کی شہناز بی بی آج بھی محنت سے چرخہ کاتتی ہیں، مگر برسوں وہ اپنے گھر کے خواب کے لیے دعائیں مانگتی رہیں۔ محدود وسائل اور روزانہ کی مشکلات نے ہر دن کو چیلنج بنا دیا تھا۔ آج وزیراعلیٰ مریم نواز کے "اپنی چھت اپنا گھر" پروگرام کے ذریعے ان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش پوری ہوئی۔ وہ اب اپنے گھر میں سکون اور اطمینان کے لمحات گزار رہی ہیں اور دل سے شکر گزار ہیں۔
🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅🐅
منجانب ملک عثمان وٹو
ضلعی صدر شیخوپورہ
نواز شریف لورز پاکستان

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Usman Wattoo Pmln Sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share